کیلی فورنیا کا رہائشی 30 سال سے سانپوں کے زہر کا انجکشن لگا رہا ہے
  13  ‬‮نومبر‬‮  2017     |     سائنس/صحت

لاہور (نیوز ڈیسک)سٹیو لڈون کا کہنا ہے یہ زہر ان کے لیے انرجی ڈرنک ہے، وہ 13برس سے سردی یا فلو میں مبتلا نہیں ہوئے، وہ خود کو 23 سال کا نوجوان محسوس کرتے ہیں۔ کیلی فورنیا کا رہائشی 50 سالہ سٹیو لڈون تیس سال سے خود کو سانپ کے زہر کا انجکشن لگا رہا ہے، سٹیو کے پاس اٹھارہ

سانپ ہیں، وہ زہر کے خلاف دوا کی تیاری کے لیے بھی کام کر رہا ہے۔ اس شخص کا کہنا ہے کہ زہر اس کے لیے انرجی ڈرنک کی طرح ہے اور وہ خود کو فٹ محسوس کرتا ہے۔ سٹیو کا دعویٰ ہے کہ وہ 13برس سے سردی یا فلو میں مبتلا نہیں ہوئے، وہ خود کو 23 سال کا نوجوان محسوس کرتے ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سائنس/صحت

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved