تحریک انصاف کی حکومت نے 25لاکھ افراد کےلئے شاندار اقدام کر ڈالا
  13  ‬‮نومبر‬‮  2017     |     سائنس/صحت

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف نے صحت کے شعبے کےلئے ایک اور انقلابی اقدام کر ڈالا ہے۔ نجی ٹی وی چینل 92نیوز کی رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخو اکی صوبائی حکومت نے مزید 8لاکھ خاندانوں کوانصاف صحت کارڈ کے اجرا کا فیصلہ کیا ہے۔ اس بارے میں صوبائی سیکرٹری صحت

اور جنرل منیجر سٹیٹ لائف کے مابین معاہدے پر دستخط کر دیے گئے ہیں۔ انصاف ہیلتھ کارڈ کے اجرا سے اس بڑی حکومتی سہولت سے فائدہ اٹھانے والے صوبے کے افراد کی تعداد 25لاکھ نئے افراد کا اضافہ ہو گیا ہے۔ عوامی اورسماجی حلقوں کی جانب سے اس حکومتی اقدام کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا جا رہا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
43%
ٹھیک ہے
57%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سائنس/صحت

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved