مشین گنز ، راکٹ لانچرز ، آگ برسانے والی بندوقیں 4 ہزار ہتھیاروں کا مالک امریکی شہری
  14  ‬‮نومبر‬‮  2017     |     سائنس/صحت

لاہور(ویب ڈیسک) امریکہ میں اب بھی ایسے لوگ ہیں جن کا اوڑھنا بچھوناہی آتشی ہتھیار ہیں ۔ریاست کولاراڈو کا رہائشی میل برنسٹن حقیقت میں اس پر پورا اترتا ہے

، ہزاروں مشین گنز، راکٹ لانچر، آگ برسانے والی گن اور توپ خانے سے لے کر ٹینک تک اور جنگ میں استعمال ہونیوالی تقریباً ہر چیز ہی اس شخص کے پاس ہے ۔اسلحے سے جنون کی حد تک محبت کرنے والے میل برنسٹن کے پاس 6فائرنگ رینجز ہیں جہا ں جگہ جگہ خطرے کی وارننگ درج ہیں یہی نہیں کولاراڈو کے اس شہری کے جنون کے باعث اس کی بیوی کی جان بھی جاچکی ہے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سائنس/صحت

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved