امریکہ کی نصف آبادی ہائی بلڈ پریشر کے مرض کا شکار
  14  ‬‮نومبر‬‮  2017     |     سائنس/صحت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن نے بلڈ پریشر کی حد کم کر کے 130، 80 کردی، نئی حد کے مطابق ملک کی نصف سے زائد آبادی ہائی بلڈ پریشر کے مرض کا شکار ہے۔میڈیکل رپورٹ کے مطابق امریکا میںبلڈ پریشر کی نئی حد بندی سامنے آئی ہے، جس کے مطابق 130 کا

یعنی ہائی اور 80 کا مطلب لو بلڈپریشر رکھا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق امریکا کی نصف آبادی ہائی بلڈ پریشر کے مرض کا شکار ہے، جو کہ 10 کروڑ سے زائد بنتی ہے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سائنس/صحت

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved