دل کے دورے سے قبل خبردارکرنیوالی ایپ تیار
  4  دسمبر‬‮  2017     |     سائنس/صحت

نیویارک(نیوز ڈیسک)کہتے ہیں پیرا گلائیڈنگ کیلئے مہارت اور تجربہ ضروری ہوتا ہے ورنہ کرتب کے دوران ذرا بھی اونچ نیچ جان لیوا ثابت ہوسکتی ہے کمپیوٹر اور آئی فون بنانے والی معروف کمپنی ایپل نے ایک موبائل فون ایپلی کیشن متعارف کرائی ہے جو ایپل واچ سے ڈیٹا حاصل کرکے دل کی دھڑکن بے ترتیب ہونے پرصارف کو

فوری آگاہ کریگی اس ایپلی کیشن کا نام ’’ایپل ہارٹ سٹڈی‘‘رکھا گیا ہے جو ایپل واچ میں نصب ہارٹ ریٹ سنسر سے ڈیٹا حاصل کرتی ہے۔ایپل کمپنی کے چیف آپریٹنگ آفیسرجیف ولیم نے بتایا بہترین ایپلی کیشن تیارکرنے کیلئے سٹین فورڈ یونیورسٹی کے ماہرین کی مدد حاصل کی گئی ہے تاکہ دل کی دھڑکن بے ترتیب ہونے کی درست اورفوری نشاندہی ہوسکے ،یہ ایپلی کیشن یو ایس ایپ سٹور پر دستیاب ہے جو کہ ایپل واچ سیریز ون یا بعد کے ماڈلز میں انسٹال ہوسکے گی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سائنس/صحت

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved