سمارٹ فون کی لت ،دماغ میں خلل کا سبب
  4  دسمبر‬‮  2017     |     سائنس/صحت

لاہور(نیوز ڈیسک)ایک نئے تحقیقی مطالعے میں انکشاف کیا گیا کہ سمارٹ فون استعمال کرنے کی لَت دماغ میں خطرناک نوعیت کے خلل کا سبب بن سکتی ہے۔ برطانوی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق محققین کے سامنے یہ بات آئی کہ سمارٹ فون اور سوشل میڈیا کو نشے کی حد تک استعمال کرنا دماغ کی کارکردگی کو نقصان پہنچا

سکتا ہے۔اس کے نتیجے میں کیمیائی خلل سے انسان کے اندر شدید ڈپریشن اور تھکن کی حالت جنم لے سکتی ہے ۔ تحقیقی مطالعے میں انٹرنیٹ اور سمارٹ فون کی لت میں مبتلا 19 نوجوانوں کو شامل کیا گیا۔ان کی حالت کا موازنہ ایک دوسرے گروپ سے کیا گیا جس میں اسی جنس اور عمر کے ایسے افراد شامل کئے گئے جو انٹرنیٹ اور سمارٹ فون کی لت میں مبتلا نہیں تھے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سائنس/صحت

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved