یورپی ملکوں میں شوارما پر پابندی لگانے پر غور
  5  دسمبر‬‮  2017     |     سائنس/صحت

ترکی اور عرب ممالک سمیت دنیا بھر میں مشہور شوارما پر یورپی ملکوں میں پابندی عائد کرنے پر غور شروع ہوگیا ہے۔ترک شوارما ترکی سے باہر یورپی ملکوں میں بے پناہ مقبول ہے مگر حال ہی میں طبی ماہرین نے اس کے مضر صحت اور جان لیوا خطرات کے بارے میں

خبردار کیا ہے۔العربیہ کے مطابق ’ترک شوارما‘جو بیشتر یورپی ملکوں بالخصوص جرمنی کے علاوہ برطانیہ میں فاسٹ فوڈ ریستورانوں پر بہ کثرت دستیاب ہے لیکن یورپ کے طبی اعتبار سے ترک شوارما کئی خطرناک جسمانی عوارض کا موجب بن رہا ہے۔ان میں امراض قلب، خون کی شریانوں کےمسائل اور شریانوں کے سکڑنے جیسے عوارض شامل ہیں۔اس کے علاوہ ترک شوارما میں فاسفیٹ کی مقدار یورپی ملکوں کے صحت سے متعلق قوانین کی دی گئی اجازت سے زیادہ پائی جاتی ہے۔دوسری جانب شوارما پرپا بندی کے اطلاعات پر شوارما کے میدان میں کام کرنے والے افراد میں غم وغصہ اور ایک نئی بحث ضرور چھڑ گئی ہے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سائنس/صحت

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved