سکے کے سائز کے ننھے ننھے ٹماٹر
  10  جنوری‬‮  2018     |     سائنس/صحت

لاہور(نیوز ڈیسک ) ٹماٹروں کی افادیت سے تو کسی کو انکارنہیں ہوگا لیکن اس کی قیمت کے بڑھنے سے سب کے ہوش ضرور اُڑگئے۔ کچھ ماہرین نے تو اب اس کا سائز بھی اتنا مختصر کر دیا ہے

کہ دیکھنے والوں کو یقین کرنا مشکل ہو گیا ہے، اسرائیل کے کچھ ماہرین اور کسانوں نے ننھے ننھے ٹماٹراُگا لئے ہیں جو سکے یا پھربلیو بیری کے برابر ہیں۔یہ ٹماٹر کاٹے بغیر با آسانی کھائے جا سکتے ہیں اور سلاد میں بھی انگوروں کی مانند سجاوٹ کیلئے استعمال کئے جاسکتے ہیں جو ذائقے میں حقیقی ٹماٹر جیسے ہی ہیں بلکہ اس سے زیادہ میٹھے اور مزیدار ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

سائنس/صحت

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved