10سالہ بچی زوہا کی قوت سماعت و گویائی 9 سال بعدواپس
  10  جنوری‬‮  2018     |     سائنس/صحت

لاہور (نیوز ڈیسک )لاہور میں کامیاب آپریشن کے بعد 10 سالہ بچی زوہا کی قوت سماعت و گویائی 9 سال بعد لوٹ آئی۔لاہور کے علاقے ہربنس پورہ، جناح پارک کے رہائشی محبوب اختر کی 10 سالہ بیٹی زوہا محمود ایک سال کی تھی، جب اُس کی قوت سماعت جاتی رہی جس کی وجہ سے بچی بولنے سے بھی محروم ہوگئی تھی۔

والدین کے پاس طبی علاج کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے پیسوں کی بھی کمی تھی۔ اس صورت حال میں بالآخر پنجاب حکومت کی جانب سے امداد کی یقین دہانی پر والدین نے بچی کو اسپتال میں داخل کروایا۔اسپتال میں کامیاب آپریشن کے ذریعے بچی کے سر کے اندر اور کانوں میں آلات لگا دیئے گئے، جس سے بچی اب سننے کے قابل ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

سائنس/صحت

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved