امریکی شہر لاس ویگاس میں ہونے والے سالانہ ٹیکنالوجی فیسٹیول میں دنیا بھر کی 3 ہزار 900 کمپنیوں نے اپنی مصنوعات پیش کی۔
  12  جنوری‬‮  2018     |     سائنس/صحت

اسلا م آ با د(نیوزڈیسک) 19 گھنٹے پہلےامریکی شہر لاس ویگاس میں ہونے والے سالانہ ٹیکنالوجی فیسٹیول ’دی انٹرنیشنل کنزیومر الیکٹرانک شو‘ (سی ای ایس) میں 3 ہزار 900 کمپنیوں نے اپنے اچھوتے ۔

اور حیران کرنے والے اسمارٹ آلات متعارف کرائے ہیں۔سی ای ایس میں دنیا کی تمام بڑی اور اہم ٹیکنالوجیز کمپنیوں نے اپنے آلات متعارف کرائے، اس فیسٹیول کو ایک ہفتے تک دنیا کے 150 سے زائد ممالک کے ایک لاکھ 70 ہزار سے زائد افراد نے دیکھا۔سی ای ایس میں متعارف کرائی جانے والی ٹیکنالوجیز کی کوریج کے لیے دنیا بھر کے صحافتی اداروں کے 7 ہزار سے زائد نمائندے بھی شریک ہوئے۔دنیا کے اس بڑے ٹیکنالوجی میلے میں تمام کمپنیوں نے ہر طرح کے آلات متعارف کرائے، رواں برس ہر کمپنی نے کم سے کم 3 جب کہ زیادہ سے زیادہ ڈیڑھ درجن تک نت نئے آلات متعارف کرائے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

سائنس/صحت

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved