سوٹ کیس کے مالک کو اسے اٹھانے کی ضرورت نہیں ہوگی بلکہ یہ خود بخود مالک کے ساتھ ہی چلے گا
  12  جنوری‬‮  2018     |     سائنس/صحت

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک) خود کارگاڑیوں کے بعد اب سوٹ کیس بھی خود کار ہوگئے، اٹھانے کی زحمت نہیں کرنا پڑے گی، آپ کے ساتھ چلیں گے۔ امریکا کی ریاست نیواڈا کے شہر لاس ویگاس میں جاری الیکٹرنک شو میں جدید سوٹ کیس متعارف کروائے گئے جنہیں اٹھانے کی زحمت نہیں کرنا پڑے گی بلکہ موبائل ایپ کی مدد سے آپ کے ساتھ چلیں گے۔روبوٹ بیگ آپ کی رفتار کے ساتھ آہستہ اور تیز ہوگا۔ سیلف ڈرائیونگ سوٹ کیس فروری سے مارکیٹ میں دستیاب ہونگے جن کی قیمت گیارہ سوڈالر ہوگی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

سائنس/صحت

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved