تھری جی سروسز ملک کے دوردراز علاقوں تک پہنچادی ،انوشے
  13  جنوری‬‮  2018     |     سائنس/صحت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشے رحمٰن نے کہا ہے کہ تھری جی سروسز ملک کے دور دراز علاقوں تک بھی پہنچادی گئی ہے۔اسلام آباد میں براڈ بینڈ معاہدے کی تقریب سے خطاب میں انوشے رحمٰن نے کہا کہ ان کی وزارت نے مائیکرو سافٹ ، بیت المال اور یو ایس ایف کی مدد سے

پروجیکٹ تیار کیا ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ اس پروجیکٹ سے ہر سال10 ہزار طلبہ فائدہ اٹھاسکیں گے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

سائنس/صحت

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved