وزن کم کرنے کا ایسا شاندار نسخہ جو ڈاکٹرز محض اس لیے نہیں بتاتے کہ آپ پتلے ہو گئے تو بیمار نہیں پڑیں گے
  13  فروری‬‮  2018     |     سائنس/صحت

نیویارک (نیوز ڈیسک )کیا آپ سردیوں میں اپنا وزن چیک کرنے سے کتراتے ہیں یا آپ کو بھی ایسا لگتا ہے کہ سردیوں میں آپ کا وزن گرمیوں کے مقابلے میں بڑھ جاتاہے ؟ تو یقیناً آپ کو جان کر خوشی ہوگی کہ آپ اکیلئے نہیں ہیں ۔ اکثر لوگ یہ مانتے ہیں کہ سردیوں مین ان کا وزن بڑھ جاتاہے ۔ طبی ماہرین کا ماننا ہے کہ موسم سرما میں وزن کےبڑھنے کی وجہ محض ہمارے رویوں اور سرگرمیوں میں آنے والی تبدیلی ہے ۔ بے وقت بھوک کو مٹانے کیلئے فرنچ فرائز یا برؤنی کھانے کے بجائےدو گاجریںکھالیں ۔ ورزش کو روز کا معمول بنائیں ۔

سردیوں میں عام طورپر انسان سست ہوجاتاہے اور کمبل سے نکلنے کا دل نہیں چاہتا لیکن خود کو فٹ رکھنے کیلئے ورزش انتہائی ضروری ہے ۔ لوگوں سے میل جول بڑھائیں ۔گوشش کریں لوگوں سےکریں لوگوں سے ملے جلیں کہیں گھومنے پھرنے کا پروگرام بنائیں عرض خود کو مصروف رکھیں ۔ نیند پوری کریں ۔ نیند پوری نہ ہونے کی صورت میں میٹھی یا زیادہ کیلری والے کھانے کھانے کا دل چاہنے لگتا ہے رات میں پرسکون نیند لیں ۔ رات میں جلدی سوئیں اور صبح سویرے اٹھیں اس سے آپ کے کھانے کا شیڈول بھی سیٹ ہوجائیگا۔ اس کے علاوہ پروٹین کا استعمال بڑھادیں اور ساتھ ہی کمرے میں بیٹھے کی بجائے دھوپ میں باہرنکلیں


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

سائنس/صحت

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved