فلکیاتی علوم انجمن کے سربراہ ماجد ابو زاھرہ نے واضح کیا ہے کہ
  13  فروری‬‮  2018     |     سائنس/صحت

جدہ(نیو ز ڈیسک ) فلکیاتی علوم انجمن کے سربراہ ماجد ابو زاھرہ نے واضح کیا ہے کہ 15فروری جمعرات کو 2018ء کا پہلا جزوی سورج گرہن ہوگا۔عرب ٹی وی کے مطابق یہ سعودی عرب سمیت کسی بھی عرب ملک میں نہیں دیکھا جاسکے گا۔ یہ قطب

جنوبی میں نظر آئیگا۔ سعودی عرب کے مقامی وقت کے مطابق جزوی سورج گرہن کاآغاز رات 9بجکر55منٹ اور گرینچ ٹائم کے مطابق 6بجکر 55 منٹ پر ہوگا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سائنس/صحت

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved