امریکا:دنیا کا پہلا انسان جانوروں کی بیماری میں مبتلا
  14  فروری‬‮  2018     |     سائنس/صحت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی خاتون مویشیوں میں آنکھوں کی بیماری پیدا کرنے والے آئی وارم کا شکار ہوگئیں، امریکی خاتون دنیا کی پہلی انسان ہیں جو مویشیوں میں ہونے والی بیماری میں مبتلا ہوئی ہیں۔ریاست اوریگن میں 26سالہ ایبے کو آنکھ میں سوزش کی

شکایت ہوئی تو ڈاکٹر کے پاس جانے پر اس کی آنکھ سے آدھے انچ کا کیڑا نکلا جس کے بعد ڈاکٹرز کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر کیے جانے والے معائنےمیں ایبے کی آنکھ سے 20دن میں چودہ آئی ورم نکالے گئے ۔ماہرین کے مطابق ایبے گھڑ سواری کے دوران پیراسائٹ آئی وارم کا شکار ہوئیں جو عموماً مویشیوں میں پایا جاتا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سائنس/صحت

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved