پشاور؛ ملاوٹ اور زائدالمیعاد اشیاء بیچنے والوں کیخلاف کارروائیاں
  16  اپریل‬‮  2018     |     سائنس/صحت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈز اتھارٹی نے پشاور کے مختلف مقاما ت پرملاوٹ اور زائدالمیعاد اشیاء بیچنے والوں کےخلاف کارروائیاں کیں اور ایک بیکری اور دودھ فروش کی دکان کو سیل کردیا۔خیبر پختو نخوا

فوڈ اتھارٹی نے نشترآباد چوک میں دودھ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا۔مختلف دوکانوں میں دودھ کا معائنہ کیاگیا، 2دوکانوں سے کیمیکل اور پانی ملا دودھ برآمد ہوا جسے موقع پر ہی ضائع کردیا گیا، دودھ فرشوں نے فوڈ سیفٹی آفیسرز سے تلخ کلامی بھی کی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

سائنس/صحت

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved