پنجاب میں 3 ہزار 238 عطائیوں کے کلینک، حکومتی رپورٹ میں انکشاف
  16  اپریل‬‮  2018     |     سائنس/صحت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پنجاب میں عطائی انسانی جانوں کے ساتھ کھیلنے میں مصروف ہیں۔ حکومت کی سورس رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے پنجاب میں 3 ہزار 238 عطائی ڈاکٹر کلینک چلا رہے ہیں۔رپورٹ کے مطابق شیخوپورہ ریجن میں سب

سے زیادہ 736، فیصل آباد میں 671 اور ننکانہ صاحب میں 617 عطائی کلینک چلارے ہیں۔ لاہور میں عطائیوں کی سب سے کم تعداد 57 ہے۔یاد رہے سپریم کورٹ کی جانب سے پولیس کو عطائی ڈاکٹروں کے خلاف آپریشن کیلئے ایک ہفتے کی مہلت دی گئی ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

سائنس/صحت

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved