پانی میں تیرنے والا ڈرون تیار کر لیا گیا
  16  اپریل‬‮  2018     |     سائنس/صحت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اب تک ڈرونز کو ہوا میں اڑتے ہوئے ہی دیکھا گیا تھا البتہ جدید ٹیکنالوجی کے اس دور میں اب ڈرون پانی میں بھی چلایا جاسکے گا۔ حال ہی میں پاور ڈولفن کے نام سے ایک ایسا ڈرون بنایا گیا ہے جو صرف پانی میں تیرتا ہی نہیں

بلکہ مچھلی کا شکار بھی خود کرسکتا ہے۔پانی میں تیرنے والا یہ ڈرون پانی کے اندر اور باہر دونوں جگہوں پر 4 کے کی فوٹیج شوٹ کرسکتا ہے اور صرف یہی نہیں بلکہ اب آپ پانی کے اندر موجود جانوروں اور تیراکی کی لائیو ویڈیو بھی بناسکتے ہیں۔ پاور ڈولفن بنانے والی کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ مشین اپنی ذہانت سے پانی کے اندر مچھلی کو ڈھونڈ کر اسے پکڑ سکتی ہے۔ ان کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ اس ڈرون کی رفتار ایک عام تیراک سے کہیں زیادہ ہے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

سائنس/صحت

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved