فضائی آلودگی بھی ذیابیطس کی وجہ بن سکتی ہے،تحقیق
  11  جولائی  2018     |     سائنس/صحت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فضائی آلودگی اور ذیابیطس کے مرض کے درمیان بظاہر کوئی تعلق نظر نہیں آتا لیکن اب ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ آلودگی بھی ذیابیطس کی وجہ بن سکتی ہے۔فضائی آلودگی بھی ذیابیطس کی وجہ بن سکتی ہے،تحقیق یہ انکشاف واشنگٹن یونیورسٹی

سکول آف میڈیسن نے دیگر اداروں کے ساتھ مل کر کیا ہے۔تحقیق میں امریکی فوجیوں کا ساڑھے آٹھ سال تک مطالعہ کیا گیا جو ذیابیطس کے شکار نہ تھے۔ ماہرین نے کہا ہے کہ فضائی آلودگی سے ہر سال 32 لاکھ افراد ذیابیطس میں مبتلا ہورہے ہیں۔تحقیق کے سینئر محقق زائد ال علی نے کہا ہے کہ تحقیق کے مطابق پوری دنیا میں فضائی آلودگی اور ذیابیطس کے درمیان گہرا تعلق ہے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

سائنس/صحت

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved