سائنس/صحت
بلوچستان کی جیلوں میں ہیپاٹائٹس اور ایڈز کے مریضوں میں اضافہ
1 مارچ‬‮ 2018  -  سائنس/صحت
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بلوچستان کی جیلوں میں طبی سہولیات کے فقدان کے باعث ہیپاٹائٹس اور ایڈز کے مریض قیدیوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا،محکمہ جیل کے حکام نے صورتحال پر قابو پانے کیلئے محکمہ صحت سے مدد مانگ لی۔بلوچستان کی گیارہ جیلوں میں 2700 قیدی پابند سلال ہیں، محکمہ جیل
چاند پرانٹرنیٹ سروس متعارف کروانے کا منصوبہ
1 مارچ‬‮ 2018  -  سائنس/صحت
لاہور (نیوز ڈیسک) جرمن موبائل نیٹ ورک کمپنی ووڈا فون اور ٹیکنالوجی کمپنی نوکیا نے اعلان کیا ہے کہ وہ چاند کی سطح پر "فور جی" نیٹ ورک متعارف کرانے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ جرمنی میں قائم ادارے کا یہ منصوبہ چاند پر پہلے نجی طور پر بھیجے جانے والے مشن کا حصہ ہے۔ اس دوران مشن میں
گنج پن سے تحفظ دینے والے قدرتی طریقے
1 مارچ‬‮ 2018  -  سائنس/صحت
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کیا کنگھی کرتے ہوئے آپ کے بال عام معمول سے زیادہ نکل رہے ہیں؟ تو آپ تنہا نہیں، درحقیقت دنیا بھر میں کروڑوں افراد کو عمر بڑھنے پر گنج پن کا سامنا ہوتا ہے۔اب اس کی وجہ کچھ بھی ہوسکتی ہے جیسے ذیابیطس، وٹامن کی کمی، تناؤ، نیند کی کمی یا دیگر امراض مگر ایسا ہوتا ضرور ہے۔یقیناً گنج پن کی
جلد سونے میں مدد دینے والی غذائیں
1 مارچ‬‮ 2018  -  سائنس/صحت
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کیا اکثر آپ کو سونے میں مشکلات کا سامنا ہوتا ہے اور کروٹیں بدلتے رہتے ہیں؟اگر ہاں تو آپ کو سونے سے قبل چند غذاؤں کو کھا کر آزمانا چاہیے جن میں ایسے اجزاءموجود ہوتے ہیں جو جلد سونے میں مدد دینے کے ساتھ اس کا معیار بھی بہتر بناتے ہیں۔ویسے یہ جان لیں کہ نیند کی کمی متعدد جان لیوا امر
جگمگاتی جلد کے لیے بہترین غذائیں
1 مارچ‬‮ 2018  -  سائنس/صحت
آپ نے ایسے اشتہارات تو دیکھے ہوں گے جن میں مختلف کریمیں جادوئی اثرات کے وعدے کرتی نظر آتی ہیں۔بیوٹی کریمیں اپنے وعدے کس حد تک پورے کرپاتی ہیں، اس بحث سے قطع نظر یہ کہنا درست ہوگا کہ ان کا خرچہ جیب پر کافی بھاری پڑتا ہے۔مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ کچھ غذائیں ایسی ہوتی ہیں جو جلد کو جگمگانے میں مدد دیتی ہیں
سپیشل آفر۔5 روپے کی چائے کیساتھ آدھا گھنٹہ فری انٹرنیٹ استعمال کریں
28 فروری‬‮ 2018  -  سائنس/صحت
لاہور (ویب ڈیسک ) کرناٹک کے چھوٹے سے گاؤں کا چائے والا گاہکوں کو متوجہ کرنے کیلئے 5 روپے کی چائے کے ایک کپ کیساتھ آدھے گھنٹے کیلئے انٹرنیٹ کی سہولت مفت فراہم کر رہا ہے۔اس اقدام نے نوجوان ہوٹل والے کو سوشل میڈیا پر مقبول بنا دیا۔ 23 سالہ سید قدر علی نے آبائی کاروبار کو وسعت دینے کیلئے اپنے ہوٹل میں چائے
بجلی کا بل اتنا کم کسی نے سوچا تک نہ ہو گا معروف کمپنی نے پاکستانیوں کیلئے حیرت انگیز صلاحیتوں کا حامل ریفریجریٹر متعارف کروا دیا
28 فروری‬‮ 2018  -  سائنس/صحت
کراچی(این این آئی)کین ووڈ انٹرنیشنل کے آفیشل DistributorاورManufacturer آر اینڈ آئی الیکٹریکل اپلائنسز (پرائیوٹ لمیٹڈ) نے ثابت قدمی کے ساتھ 1200 ڈیلر نیٹ ورک کی حمایت کے زریعے نئی سیریز کے ریفریجریٹر کوملک بھر میں متعارف کرانے کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔اس ضمن میں تقریب گزشتہ روز مقامی ہوٹل میںمنعقد کی گئی،جس میں
ہواوے ٹیبلٹ ”میڈیا پیڈ ایم فائیو سیریز“ متعارف
28 فروری‬‮ 2018  -  سائنس/صحت
بارسلونا (نیوز ڈیسک) ہیواوے بارسلونا میں جاری موبائل کانگریس میں ٹیبلٹ ” میڈیا پیڈ ایم فائیو سیریز “ کے تین ورژن بھی سامنے لایا ہے۔ ایک 8.4 انچ سکرین والا جبکہ باقی دو 10.8 انچ ڈسپلے کے ساتھ ہیں۔ تینوں ورژن میں ٹو کے ریزولوشن ڈسپلے دیا گیا ہے
بلجیم :مشکل سے تشخیص کی جانیوالی بیماریوں پر تحقیق کیلئے فنڈ قائم
28 فروری‬‮ 2018  -  سائنس/صحت
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)دنیا بھر میں آج غیر معمولی اور کم یاب بیماریوں کا دن منایا جا رہا ہے، ایک تحقیق کےمطابق یورپ بھر میں 30 ملین لوگ 7000 غیر معمولی اور کم یاب بیماریوں کا شکار ہیں ۔اس حوالے سے بلجیم کی کنگ بودویں فاونڈیشن نے ان بیماریوں پر
خیبرپختو نخوا: لیڈی ریڈنگ اسپتال مسائل کا گڑھ بن گیا
28 فروری‬‮ 2018  -  سائنس/صحت
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)خیبرپختونخوا کا سب سے بڑا سرکاری اسپتال مسائل کا گڑھ بن گیا ،لیڈی ریڈنگ اسپتال میں انتہائی نگہداشت کے بچوں کا وارڈ تک موجود نہیں ۔خیبر پختونخوا کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال میں بچوں کے لیے آئی سی یو کی سہولت ہی موجود
خاندان میں شادیاں جینیاتی بے قاعدگیوں کا اہم سبب ہیں، ڈاکٹر فرید الدین
28 فروری‬‮ 2018  -  سائنس/صحت
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)انڈس اسپتال کراچی کے شعبہ امراض اطفال کے سربراہ ڈاکٹر محمد فرید الدین نے کہا ہے کہ کزنز کے درمیان اور خاندان کے اندر کئی نسلوں تک شادیاں جینیاتی بے قاعدگیوں کا اہم سبب ہیں، اس سے بچنے کےلئے ضروری ہے کہ شادی سے قبل جینیاتی
تیزی سے پھیلتی بیماریاں حیدرآباد کے لئے نیاچیلنج
28 فروری‬‮ 2018  -  سائنس/صحت
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تازہ اور ٹھنڈی ہوائیں، کشادہ سڑکیں اور صاف ستھرا ماحول اب حیدرآباد کا پرانا قصہ بن چکا ہے، آج کے حیدرآباد میں ابلتےگٹر،گاڑیوں کا دھواں، فیکٹریوں کی آلودگی اور گندگی و غلاظت کے ڈھیر ہیں۔ ایسے میں تیزی سے پھیلتی بیماریاں شہریوں
سعودی عرب عنقریب ٹائٹینیم دھات سے جہازوں کے ڈھانچے تیار کرے گا
28 فروری‬‮ 2018  -  سائنس/صحت
لاہور (نیوز ڈیسک) سعودی عرب کی قومی صنعت کے چیف ایگزیکٹو مطلق المرشید نے کہا ہے کہ ان کا ملک ٹائیٹینم مواد سے عنقریب ہوائی جہازوں کے ڈھانچے تیار کرنے کا سلسلہ شروع کر رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ آنے والے دنوں میں قومی صنعت میں سعودی شہریوں
پشاور میں مصنوعی اعضاء بنانے والی قدیم ورکشاپ انتظامی غفلت کا شکار
28 فروری‬‮ 2018  -  سائنس/صحت
پشاور (نیوز ڈیسک) پشاور میں موجود مصنوعی اعضاء بنانے والی قدیم ورکشاپ خیبر ٹیچنگ اسپتال سے باہر منتقل کر دی گئی ہے۔ محکمہ صحت اور سوشل ویلفئیر ڈیپارٹمنٹ کے جھگڑے میں پاکستان کی سب سے پہلی مصنوعی اعضاء بنانے والی ورکشاپ کی کروڑوں کی مشینری خراب ہورہی ہے.جرمن حکومت کے تعاون سے مصنوعی اعضاء بنانے والی ورکش
فیس بک کاپاکستانیوں کے لیے ایساتحفہ جس سے ہزاروں افرادکی زندگیاں بدل جائیں گی
27 فروری‬‮ 2018  -  سائنس/صحت
فیس بک نے پاکستان کے لیے ایک نیا اور انتہائی مفید فیچر متعارف کرادیا جو ہزاروں افراد کی زندگیاں بچانے میں بھی مددگار ثابت ہوگا۔ فیس بک نے پاکستان میں خون کے عطیات میں حصول میں مدد دینے کے لیے فیچر متعارف کردیا ہے جو سب سے پہلے گزشتہ سال بھارت میں سامنے آیا تھا۔ فیس بک کے مطابق یہ فیچر آج (منگل) سے ہی
22سال پرانافون دوبارہ مارکیٹ میں متعارف کرادیاگیا۔۔۔اس فون میں ایسی کیاخاص بات ہے جولوگ ابھی تک اسے نہیں بھول پائے
27 فروری‬‮ 2018  -  سائنس/صحت
میڈرڈ(ویب ڈیسک) عالمی موبائل ساز برینڈ نوکیا کا 22 سالہ پرانا فون 8110 کو دوبارہ متعارف کرا دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بارسلونا میں ہونے والی موبائل ورلڈ کانگریس (ایم ڈبلو سی) کی تقریب میں برسوں پرانا نوکیا فون 8110 کو لانچ کیا گیا ہے۔ یہ ماڈل مشہورسائنس فکشن فلم دی میٹرکس میں بھی استعمال کیا گیا تھا۔متعارف ک
نوکیا کے ایک اور پرانے فون کی نئی شکل میں واپسی ،موبائل صارفین اور نوجوانوں کی خوشی کی انتہا نہ رہی
27 فروری‬‮ 2018  -  سائنس/صحت
بارسلونا میں ہر سال موبائل ورلڈ کانگریس کے دوران مختلف کمپنیاں اپنے نئے اسمارٹ فونز کے ساتھ آتی ہیں مگر ایچ ایم ڈی گلوبل نے گزشتہ سال 3310 کے جدید ورژن کو متعارف کراکے میلہ لوٹ لیا تھا۔اور اس سال بھی نوکیا فونز کی فروخت کا لائسنس رکھنے والی کمپنی نے یہی طریقہ کار اپناتے ہوئے نوے کی دہائی کے ایک اور مقبول ف
دل کی بند رگوں کو کھولنے کیلئے بس ان عام قدرتی چیزوں کو استعمال کریں ، حیران کن نتائج پاکر یقین نہیں کر پائیں گے
27 فروری‬‮ 2018  -  سائنس/صحت
لہسن تحقیق کے مطابق لہسن امراضِ قلب ، لوئر بلڈ پریشرسے بچاتا ہے اور ایتھرو سلیروسس کو کم کردیتا ہے۔ شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق لہسن خون کی رگوں میں جمنے والے مواد کو جمنے سے روکتا ہے۔ ہلدی ہلدی کولیسٹرول کو کم کرتا ہے اور رگوں میںجمنے والے پلیک کو ختم کرتا ہے۔ ادرک ادرک کا استعمال قدرتی طور پر رگوں کو ص
بچے کے بچپن میں ہی یہ کام کرکے والدین اسے کروڑ پتی کس طرح بناسکتے ہیں؟ معاشی ماہر نے سب سے آسان نسخہ بتادیا
27 فروری‬‮ 2018  -  سائنس/صحت
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ہر ماں باپ کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کے بچے زندگی میں کامیاب ہوں اور خوب دولت کمائیں۔ اب ایک معاشی ماہر نے ماں باپ کو ایسا آسان نسخہ بتا دیا ہے جس کے ذریعے وہ خود اپنے بچے کو کروڑ پتی بنا سکتے ہیں۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق برطانوی ماہر معاشیات روب گارڈنر کا کہنا ہے کہ ”بچے کی پ
آنکھ کے ایک حصے میں خون کی بارک رگوں کا باریک بینی سے تجزیہ کرنے کے بعد دل کی کیفیت معلوم کی جا سکتی ہے
27 فروری‬‮ 2018  -  سائنس/صحت
لاہور (نیٹ نیوز ) گوگل نے آنکھوں میں خون کی رگوں کو دیکھتے ہوئے دل کے امراض سے خبردار کرنے والا نظام بنایا ہے۔ گوگل کی ذیلی کمپنی ایلفابیٹ کے سائنس دانوں نے حال ہی میں ایک تحقیقی مقالہ شائع کرایا ہے جس میں کہا گیا کہ ایک اسکینر اور مصنوعی ذہانت (آرٹیفشل انٹیلی جنس یا اے آئی) کی مدد سے کسی شخص میں دل کے دور
’’دوبارہ چہل قدمی کرنا چاہتا ہوں‘‘
27 فروری‬‮ 2018  -  سائنس/صحت
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز 2016ء میں دنیا کے وزنی ترین انسان رہنے والے میکسیکو کے جوآن پیڈرو فرینکو ان دنوں اپنا وزن کم کرنے میں مصروف ہیں اور اب تک 250 کلو گرام وزن کم کرچکے ہیں۔اپنے موٹاپے کی وجہ سے وہ بستر پر ہی پڑے رہتے تھے جس کی وجہ سے اُنہیں ذیابیطس اور بلند فشار خون کے ساتھ ساتھ پھی
قومی اداراہ برائے امراض قلب سکھر میں طبی سہولتوں کی فراہمی کا آغاز
27 فروری‬‮ 2018  -  سائنس/صحت
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی اداراہ برائے امراض قلب کے زیر انتظام سکھر میں قائم کئے جانے والے این آئی سی وی ڈی سیٹلائٹ سینٹر کے ثمرات عوام تک پہنچنا شروع ہوگئے۔اسپتال میں آنے والے دل کے امراض میں مبتلا مریضوں کو جدید ترین طبی سہولیات بالکل مفت
پھل، سبزیاں کھائیں، ڈپریشن کو دور بھگائیں
27 فروری‬‮ 2018  -  سائنس/صحت
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حالیہ تحقیق کے مطابق پھلوں، سبزیوں اور اناج کا استعمال ڈپریشن کے خطرے کو 10فیصد کم کرسکتا ہے۔برطانوی اخبار ’’ڈیلی میل‘‘ کی رپورٹ کے مطابق ایسے افراد جو پراسیس فوڈز اور شوگر سے بھرپور مغربی خوراک کھاتے ہیں اُن میں ڈپریشن سے متاثر ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔
جہاز میں رکھے ہینڈ بیگ میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی وجہ جان کر موبائل صارفین حیران رہ جائیں گے
27 فروری‬‮ 2018  -  سائنس/صحت
اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چین کے جنوبی ائیر لائن کمپنی کے جہاز میں اس وقت مشکل صورت حال پیش آ گئی جب مسافر کے ہنڈ بیگ میں رکھے موبائل فون پاور بنک چارجر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ۔ تفصیلات کے مطابق چین کی جنوبی ائیرلائن کا طیارہ ابھی ہوا میں بلند ہی ہوا تھا کہ ایک مسافر نے ہنڈبیگ رکھنے کے لیے مخصوص خانے میں
سام سنگ نے گیلکسی ایس 9 اور ایس 9 پلس متعارف کرادیے
27 فروری‬‮ 2018  -  سائنس/صحت
بارسلونا(نیوز ڈیسک) اسمارٹ فون بنانے والی مشہور کمپنی سام سنگ نے گیلکسی ایس 9 اور گیلکسی ایس 9 پلس فون پیش کردیئے۔ نئے ماڈلز میں سوشل میڈیا کی ویژول ایپلی کیشن کو مدنظر رکھا گیا ہے تاکہ نوجوان صارفین کو راغب کیا جاسکے۔سام سنگ نے یہ دو نئے اسمارٹ فون بارسلونا میں ہونے والے موبائل آلات کے سالانہ میلے میں پی
چھاتی کے سرطان سے بچاؤ کے طریقے
27 فروری‬‮ 2018  -  سائنس/صحت
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ہمارے ملک میں چھاتی کے سرطان کی شرح میں روز بہ روز اضافہ ہوتا جارہا ہے تاہم کچھ معلومات ہونے کے وجہ سے اس مرض سے بچاؤ ممکن ہے۔ایک تحقیق کے مطابق ایشیائی ملکوں میں جس شہر میں چھاتی کے سرطان کی شرح سب سے بلند ہے، وہ کراچی ہے۔ ویسے تو اس شہر میں تعلیم یافتہ اور باخبر خواتین کی تعداد دیگر
سکیورٹی کے نام پر موبائل فون سروس کی بندش غیر قانونی قرار
26 فروری‬‮ 2018  -  سائنس/صحت
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکیورٹی کے نام پر موبائل فون سروس کی بندش کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ یاد رہے کہ مختلف مذہبی تہواروں اور دیگر مواقعوں پر حکومت کی جانب سے موبائل فون سروس کی بندش کے خلاف درخواستیں موبائل فون کمپنیوں اور ایک شہری نے
موبائل ہینڈ ز فری و فونز کے زیادہ استعمال سے قوت سماعت متاثر
26 فروری‬‮ 2018  -  سائنس/صحت
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) موبائل فون نے دنیا کو اپنے سحر میں جکڑ لیا ہے ۔لیکن موبائل کی دوسری خصوصیات کے علاوہ ملٹی میڈیا کے استعمال کو بھی آسان کر دیا ہے ۔ ملٹی میڈیا میں گانے سننے کے لیے استعمال ہونے والی ہنڈفری کو سب سے زیادہ اہمیت دی جاتی ہے ۔موبائل فون استعمال کرنے والوں کی
لہسن اور شہد ملا کر کھائیں، بیماریوں سے نجات پائیں
26 فروری‬‮ 2018  -  سائنس/صحت
لاہور (نیوز ڈیسک ) قدرت نے لہسن میں بے شمار فوائد رکھے ہیں۔ لہسن نہ صرف پیٹ کی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے بلکہ موٹاپے سے نجات حاصل کرنے کا بھی بہترین ذریعہ ہے۔لہسن کے ساتھ شہد بھی قدرتی فوائد اور غذائیت سے بھرپور ہوتا ہے لہٰذا لہسن اور شہد کا آمیزہ انسان کےلیے بے حد فائدہ مند ہے۔موٹاپے میں کمی کےلیےلہسن ک
چینی کمپنی کا پاکستان میں اسمارٹ فون کا آنر برانڈ متعارف، قیمت اور خصوصیت بارے جان کر آپ یقین نہیں کرینگے ، بھارت کومرچیں لگ گئیں
26 فروری‬‮ 2018  -  سائنس/صحت
کراچی(نیوز ڈیسک) چینی کمپنی نے اپنا نیا برانڈ پاکستان میں ’’آنر فار دا بریو‘‘ کے نام سے متعارف کرا دیا۔تفصیلات کے
یہ سمارٹ فون آپ کا ہو سکتا ، گوگل نے صرف 4000میں سستا فون متعارف کر دیا
26 فروری‬‮ 2018  -  سائنس/صحت
نیو یارک (نیو ز ڈیسک) گوگل کے تعاون سے دیگر کمپنیوں کے تیار کردہ سستے ترین اسمارٹ فونز آئندہ ہفتے سامنے آرہے ہیں۔اینڈرائیڈ گو، گوگل کا سستے فونز کے لیے ڈیزائن کردہ اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم کے تازہ ترین ورژن کا منصوبہ ہے اور کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ موبائل ورلڈ کانگریس کے موقع پر اس پر مبنی ڈیوائسز متعار
دہی کھائیں، شوگرکا خطرہ دوربھگائیں
26 فروری‬‮ 2018  -  سائنس/صحت
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کہا جاتا ہے کہ دودھ نہ پینے والے دہی کھا لیا کریں تا کہ کیلشیم کا حصول ممکن ہو سکے۔ لیکن اب طبی ماہرین نے شوگر کے علاج کیلئے بھی دہی کی افادیت بتا دی ہے۔ دہی کھانے سے شوگرکوکم کیاجاسکتاہے۔دہی کے روزانہ استعمال سے شوگر جیسے موذی مرض سے


آج کا مکمل اخبار پڑھیں


تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ

مقبول ترین

دلچسپ و عجیب
     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved