سائنس/صحت
آنول نال کے خلیات سے ہارٹ فیل کے مریضوں کا علاج ممکن
15 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
چلی(مانیٹرنگ ڈیسک) دل کے شدید دورے یا ہارٹ فیل کے بعد دل کے پٹھے کمزور ہوجاتے ہیں اور اب ایک نئی تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ آنول نال سے اخذ کردہ خلیاتِ ساق (اسٹیم سیلز) سے دل کے پٹھوں کو مضبوط بنایا جاسکتا ہے اور مریض کی زندگی کو بڑھانا ممکن ہے
’کراچی میں چکن گونیا کے کیسز بڑھنے کا خدشہ‘
15 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ صحت کے ڈائریکٹر شہر میں چکن گونیا کے کیسز بڑھنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈائریکٹر ہیلتھ محمد توفیق نے کہا کہ کراچی میں چکن گونیا کے کیسز بڑھنے کے خدشات ہیں، شہر میں وبا کی صورتحال نہیں
دنیا بھرمیں ہزاروں افراد فیس بک اورانسٹاگرام کی سروس سے محروم
15 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
پاکستان (مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا بھر میں فیس بک کے ہزاروں صارفین سروس کے استعمال سے محروم رہے جب کہ متعدد ممالک میں ویب سائٹس اوپن ہی نہیں ہوئیں۔دنیاکے بیشترممالک میں سماجی رابطوں کی معروف ویب سائٹ فیس بک اور انسٹاگرام کی سروس تک رسائی سے ہزاروں صارفین محروم رہے
کیلے کے ساتھ اس کا ریشہ بھی فائدہ مند
15 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کیلے کی اہمیت و افادیت سے کون واقف نہیں تاہم کیلے کے ساتھ موجود ریشے کو اکثرافراد ناپسند کرتے ہیں اور پھینک دیتے ہیں لیکن اس ریشے کی اہمیت بھی کیلے سے کسی طور بھی کم نہیں۔کیلا کھاتے وقت اکثر افراد اس میں موجود ریشے کو غیر ضروری سمجھ کر
انرجی ڈرنکس کے زیادہ استعمال سے ایک شخص برین ہیمرج کا شکار
15 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
امریکہ(مانیٹرنگ ڈیسک)قوت بخش مشروبات (انرجی ڈرنکس) کے حد سے زیادہ استعمال سے ایک شخص برین ہیمرج کا شکار ہوگیا جس کے بعد ڈاکٹرز کو اس کی کھوپڑی کا کچھ حصہ آپریشن کرکے نکالنا پڑا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بری آنا نامی خاتون نے
ایپل کے شریک بانی نے نئی کمپنی بنا ڈالی
14 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ’ایپل‘ کے شریک بانی اسٹیو ووزنیک نے 14 اکتوبر سے اپنی ایک نئی آن تعلیمی کمپنی کا آغاز کردیا۔ اسٹیو ووزنیک نے ٹیکنالوجی مصنوعات بنانے کی کمپنی کے بجائے ٹیکنالوجی کی تعلیم دینے کے لیے آن لائن کمپنی بنائی ہے۔ آن لائن تعلیمی کمپنی نے فوری طور پر 14 اکتوبر 2017 سے ہی آن لائن
ٹری پیکس
14 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
دنیا میں پھیلتی بیماریوں کا ایک بڑا سبب فضائی آلودگی ہے۔ فضائی آلودگی کی وجہ سے سانس کے امراض کے علاوہ دوسری بیماریاں بھی پھیلتی ہیں کیوںکہ ہوا میں شامل مضر صحت ذرات جسم کے اندر جاکر جسمانی نظاموں میں بگاڑ کا سبب بنتے ہیں۔ صنعتوں،
بار بار بیمار کرنے والی عادتیں
14 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) اگر آپ بار بار بیمار پڑتے ہیں تو اس کی خاص وجوہ میں روزمرہ کی عادات بھی ہیں جو آپ کو بار بار بیمار کرنے کا سبب بنتی ہیں۔طبی ماہرین کی اکثریت اس بات پر یقین رکھتی ہے کہ جراثیم ہر جگہ موجود ہوتے ہیں خصوصاً گھروں کے فرش اور باتھ روم کے
ملک میں ایک لاکھ 32 ہزار افراد ایچ آئی وی ایڈز کا شکار، رپورٹ
14 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں ایچ آئی وی ایڈزکے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 32 ہزار ہوگئی ہے۔سروے ایڈز کنٹرول پروگرام نے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے کی مدد سے ایچ آئی اے ایڈز پر قومی سروے مکمل کرلیا جس میں ایچ آئی وی ایڈز کے مریضوں کی
اب چینی سے چہرے کو شاداب بنائیں؟
14 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)عام طور پر سفید چینی کو صحت کے لیے مضر جانا جاتا ہے لیکن اس کے عکس اس کے کچھ حیرت انگیز فائدے اورکمالات ہیں جو شاید بہت کم لوگ جانتے ہیں۔زخم بھرنا:ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ زخموں پر چینی کے دانے چھڑکنے سے زخم جلدی بھر جاتے ہیں۔
پشاور میں ڈینگی مریضوں کی تعداد 900 تک جا پہنچی
14 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور میں ڈینگی سے مزید 100 نئے مریض سامنے آئے ہیں جس کے بعد ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 900 ہوگئی جب کہ سرکاری اسپتالوں میں ڈیڑھ سو مریض زیر علاج ہیں۔پشاور کے علاقے تہکال کے بعد فقیرآباد، خیبرکالونی، پشتہ خرہ ا ور ملحقہ علاقوں سے
کراچی: ایک ہفتے میں 2 افراد کا ڈینگی بخار سے انتقال
14 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)شہر میں ڈینگی بخار ایک بار پھر سر اٹھارہا ہے اور ایک ہفتے کے دوران شہر میں 2 افراد ڈینگی بخار سے انتقال کرگئے۔سربراہ انسداد ڈینگی سیل ڈاکٹر عبدالرشید کے مطابق شہر میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 2 افراد ڈینگی کے باعث انتقال کرچکے ہیں
خواتین کی جانب سے ٹوئٹر کے بائیکاٹ کی کال
14 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مختلف اداکاروں اور سماجی کارکنوں نے توئٹر کی جانب سے روس مگواون کا اکاؤنٹ بند کرنے پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ کے بائیکاٹ کی کال دی ہے۔#WomenBoycottTwitter کے نام سے ایک ہیش ٹیگ نیو یارک میں گزشتہ رات شروع ہوا تھا۔مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے
70سی سی موٹر سائیکل میں آٹو سروس متعارف،،، خوبیاں ایسی کہ آپ بھی خریدنے کےلئے جلدی کریں گے
13 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں آٹو سروسز سے مزین موٹر سائیکلوں کی قیمت عام صارفین کی پہنچ سے باہر ہوتی ہے۔ایسے موٹر سائیکل عام طور پر 110، 125، یا 150سی سی ہوتے ہیں اور ان کا تعلق بھی اجارہ داری رکھنے والی بڑی کمپنیوں سے ہوتا ہے۔ لیکن اب 70سی سی
موبائل صارفین کےلئے بالکل مفت انٹرنیٹ سروس متعارف ،،،،ری چارج نہ کروانے والوں کی بھی موجیں
13 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے موبائل فون صارفین کےلئے شاندار خبر آگئی ہے ۔ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک موبائل کمپنی نے بالکل مفت انٹرنیٹ سروس متعارف کروا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق موبی لنک نے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ موبائل صارفین کےلئے مفت انٹرنیٹ سروس متعارف کروا دی ہے۔
سرخ لباس جوآپ کی اپنی شخصیت کو مسحور کن بنا ئے
13 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
اسلام آباد(ویب ڈیسک)کیا آپ جانتے ہیں ہر رنگ کا ایک تاثر ہوتا ہے جو دیکھنے والے پر مخصوص اثرات مرتب کرتا ہے۔اسی طرح اگر لباس کے رنگوں کی بات کی جائے تو ان کا بھی یہی معاملہ ہے۔ سفید رنگ کا لباس پہننے والے اور دیکھنے والے کو سکون کا احساس دلاتا ہے۔اسی طرح سیاہ رنگ سوگ کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ ماہرین نفسیات ک
مرغیاں کینسر کے خلاف نیا ہتھیار
13 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مرغیوں کے انڈے تو سبھی کھاتے ہیں۔ یہ پروٹین سے بھرپور ہوتے ہیں۔ اب ان کا استعمال سرطان اور ہیپاٹائٹس جیسے مہلک امراض سے بچائو کے لیے بھی کیا جائے گا۔ جی نہیں، آپ غلط سمجھے، انڈوں میں قدرتی طور پر موجود پروٹین ان
کچرا دیں علاج کرائیں۔۔۔۔۔
13 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
انڈونیشیا (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی طرح برادر اسلامی ملک انڈونیشیا میں بھی عوام الناس کی بڑی تعداد کو علاج معالجے کی سہولیات میسر نہیں۔ اور اگر میسر ہیں تو وہ غربت کے باعث علاج کروانے سے قاصر ہیں۔سات سال قبل ایک ہمدرد انڈونیشی نوجوان نے علاج معالجے کی
بناسپتی کی پیداوار اور فروخت پر پابندی لگانے کا فیصلہ
13 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے بناسپتی گھی کی تیاری اور فروخت پر جولائی 2020ء سے پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اتھارٹی نے سائنٹیفک پینل کی سفارشات اور لیبارٹری کے نتائج کے بعد اتھارٹی کی جانب سے پابندی کا فیصلہ کیا ہے۔ فوڈ اتھارٹی
ذیابیطس کے شکار لوگوں کے لیے مفید غذائیں
13 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
ماہرین صحت ذیابیطس یعنی شوگر کے مریضوں کو خاص طور پر غذا کا خیال رکھنے کا مشورہ دیتے ہیں۔ذیابیطس کے شکار لوگوں کو ایسی غذا لینی چاہیئ جو انہیں انسولین اور دیگر پیچیدگیوں سےظ رکھے۔بھارتی اینڈوکرائینولوجسٹ کے ماہر ڈاکٹر سنجے کلرا کے مطابق ذیابیطس کے
آلو اور ہلدی سے گوری رنگت پائیں، صرف چند منٹوں میں
13 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)آلو اور ہلدی ایسی چیزیں ہیں جس کے بغیر ہر باورچی خانہ ادھورا سمجھاجاتا ہے یہ دونوں اشیا ناصرف کھانوں کی شان بڑھاتی ہیں بلکہ کئی دوسرے فائدے بھی دیتی ہیں ایسا ہی ایک فائدہ خواتین کے حسن میں نکھار بھی ہے ۔آلو صرف کھانے کے لیے نہیں
پشاور میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 700سے تجاوز
13 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ خیبر پختونخواکے دارالحکومت پشاور میں ڈینگی وائرس نے تشویش ناک صورت حال اختیار کر لی ہے جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 700 سے تجاوز کر گئی ہے۔شہر کے متاثرہ علاقوں میں تہکال کے بعد پشتخرہ، سفیدی ڈھیری اور اچینی پایاں شامل ہیں۔
سرجری کی ضرورت نہیں؛ قدرتی طریقے سے دانت خود اُگائیے
13 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
پورٹ لینڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) دانت قدرت کا انمول تحفہ ہیں جو خوبصورتی کے ساتھ ساتھ اچھی صحت کے ضامن بھی ہوتے ہیں۔ کسی بالغ انسان کا دانت ٹوٹ جائے تو تکلیف دہ سرجری کے ذریعے مصنوعی دانت لگانا پڑتا ہے جس پر بھاری اخراجات ہوتے ہیں
روزانہ صرف دو کیلے کھانے سے آپ کے جسم میں ایسی تبدیلی آئیگی کہ حیران رہ جائو گے
12 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
لاہور(ویب ڈیسک )اکثر ایسا ہوتا ہے کہ صحت کے لیے فائدہ مند غذا ذائقہ دار نہیں ہوتی مگر جب بات کیلوں کی ہو تو ایسا بالکل نہیں۔جو نہ صرف ذائقے دار ہوتے ہیں بلکہ صحت کے لیے بھی متعدد فوائد کے حامل ہوتے ہیں۔ہوسکتا ہے کہ آپ کو علم نہ ہو مگر روزانہ صرف دو کیلے کھانا ہی صحت کے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہوتے ہیں، جن میں
نیا انکشاف ،پاکستان میں پینے کے پانی میں زہریلے مادے؟
12 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
پاکستان(مانیٹرنگ ڈیسک)سائنسی جریدے کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان میں پینے کے پانی میں زہریلے مادے کی انتہائی زائد مقدار موجود ہے۔عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں پینے کے صاف پانی میں خطرناک زہریلے مادے
بلوچستان میں ہیپاٹائٹس کی صورتحال بدستورتشویشناک
12 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
بلوچستان(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان میں ہیپاٹائٹس کی صورتحال بدستور تشویشناک ہے۔صوبے کےایک اورضلع کو ہیپاٹائٹس کےاعتبار سے انتہائی ہائی رسک قراردےدیاگیا۔صوبے میں ہیپاٹائٹس کےحوالےسےانتہائی ہائی رسک اضلاع کی تعداد آٹھ ہوگئی۔
کراچی: ایک ہفتے میں 2 افراد کا ڈینگی بخار سے انتقال
12 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)شہر میں ڈینگی بخار ایک بار پھر سر اٹھارہا ہے اور ایک ہفتے کے دوران شہر میں 2 افراد ڈینگی بخار سے انتقال کرگئے۔سربراہ انسداد ڈینگی سیل ڈاکٹر عبدالرشید کے مطابق شہر میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 2 افراد ڈینگی کے باعث انتقال کرچکے ہیں
پانی سے ہائیڈروجن ایندھن حاصل کرنے کا ایک نیا طریقہ
12 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)ماہرین نے سمندری پانی سے صرف سورج کی روشنی کے ذریعے ہائیڈروجن ایندھن تیار کرنے کا کامیاب طریقہ ایجاد کیا ہے ۔ اس میں نینومٹیریل کے ذریعے سورج کی روشنی کی موجودگی میں سمندری پانی سے ہائیڈروجن کشید کی جاسکتی ہے۔ماہرین کا خیال ہے
مریخ تک سفر کےلیے خلانوردوں کے ڈی این اے تبدیل کرنے پر غور
12 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
ایسٹ لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) ناسا کے مطابق 2030 کے عشرے میں انسانوں کو مریخ پر بھیجا جاسکے گا لیکن اس کےلیے ناسا کے ماہرین دواؤں کے ذریعے خلائی عملے کا ڈی این اے بدلنے پر غور کررہے ہیں۔ ناسا کے مطابق اس سے انسانی جسموں پر بلند توانائی والے
پیدل چلنے والوں کی رہنمائی کےلیے روشن اور ذہین سڑکیں
12 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
ایسٹ لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ڈرائیوروں اور پیدل چلنے والوں کی سہولت کے لیے ایل ای ڈی سے روشن ہونے والی ایک سڑک کا افتتاح کردیا گیا ہے۔برطانیہ میں انبریلیئم نامی ڈیزائنروں، انجینیئروں اور شہری سہولیات کے ماہرین پر مشتمل
نیند کی کمی الزائیمر کی وجہ بن سکتی ہے
12 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ایک رات کی نیند کی خرابی، دماغی سرکٹ میں تبدیلیاں پیدا کرسکتی ہے اور مستقبل میں یہ الزائیمر اور ڈیمنشیا جیسے امراض کی وجہ بھی بن سکتی ہے۔نیند کی کمی دماغ میں ان پروٹین کو بڑھاتی ہے
خیبر پختونخوا میں پبلک ہیلتھ آرڈیننس 2017 نافذ
11 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخوا میں پبلک ہیلتھ آرڈیننس 2017 نافذ کردیا گیا ہے جس کے تحت احکامات کی خلاف ورزی پر پچاس ہزار سے تین لاکھ تک جرمانہ کیا جا سکے گا جبکہ دوسری مرتبہ خلاف ورزی پر دوگنا جرمانہ اور تین سال قید کی سزا بھی دی جا سکے گی۔


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ

مقبول ترین

دلچسپ و عجیب
     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved