سائنس/صحت
کافی کےروزانہ استعمال سےجگر کے کینسر کا خاتمہ
5 جون‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
اسلام آباد (اوصاف نیوز)کافی پینے والے شوقین افراد کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ روزانہ5کپ کافی پینے کی عادت مہلک ترین سرطان کو روکنے میں مدد فراہم کرتی ہے۔ جگر کے کینسر کی سب سے عام قسم ہیپاٹو سیلور کینسر ہے اور کافی میں موجود کئی اہم اجزا جسم کی اہم ترین مشین جگر کو اس خطرے سے بچاسکتے ہیں۔ تحقیق سے ثابت ہوا ہے
بلوچستان کے سرکاری اسپتالوں میں نرسز کا بائیکاٹ
5 جون‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
اسلام آباد (اوصاف نیوز)کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر کے سرکاری اسپتالوں میں نرسز نے ڈیوٹی کا بائیکاٹ کردیا۔ترجمان نرسز ایکشن کمیٹی بلوچستان کے مطابق نرسز نے اپنے مطالبات کے حق میں سرکاری اسپتالوں میں ڈیوٹی کا بائیکاٹ کیا ہے، نرسز آج سے صرف ایمرجنسی ڈیوٹی انجام دیں گی۔ایمرجنسی ڈیوٹی میں شعبہ حادثات، گائنی
سکھر: ایک ماہ میں خسرے کے 151کیسز رپورٹ ہوئے
5 جون‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
کمشنر سکھر ڈویژن محمد عبا س بلوچ نے کہا ہے کہ پولیو مہم کے دوران بچوں کو اس موذی مرض سے بچانے کے لیے سب کو مل کر کام کرنا پڑے گا ۔محمد عبا س بلوچ نےپولیو کے خاتمے کے لیے ٹاسک فورس کے اجلاس کے دوران محکمہ صحت اور متعلقہ اداروں ومحکموں کے افسران کوہدایت کرتے ہوئے کہا کہ پولیو مہم کے دوران کوتاہیاں نہ دہرائی ج
تھر: غذائی قلت کے شکار مزید 2 بچےہلاک ہو گئے
5 جون‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
اسلام آباد(اوصاف نیوز)تھرپارکر میں غذائی قلت کے شکار مزید 2 بچے لقمہ اجل بن گئے۔ رواں سال بچوں کی ہلاکتوں کی تعداد 148ہوگئی ۔اسپتال ذرائع کے مطابق شدید گرمیوں کے باعث بچوں میں نمکیات کی کمی پائی جاتی ہے اسی لیے اموات واقع ہو رہی ہیں ۔بچوں میں نمکیات کی کمی اور غذائی قلت بھی بڑھتی جا رہی ہے۔گذشتہ روز مٹھی
سوڈان : خسرہ کی ویکسی نیشن سے 15 بچے ہلاک
5 جون‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
اسلام آباد (اوصاف نیوز)جنوبی سوڈان میں خسرہ سے بچاؤ کی ویکسی نیشن مہم کے دوران 15 بچے ہلاک ہوگئے۔کاپوٹا کے علاقے میں خسرہ کی ویکسی نیشن مہم میں 300 بچوں کو ٹیکے لگائے گئے جن میں سے 15 بچے ہلاک اور 32 کی حالت بگڑ گئی ۔حکام نے واقعہ کی تحقیقات کے بعد بتایا ہے کہ ہلاک اور بیمار ہونے والے بچوں کو ایک ہی سرنج سے ویک
سائنس دانوں نے ان کے باڈی ماس انڈیکس (لمبائی اور وزن کی شرح)اور بدن میں چربی کی شرح کا جائزہ لیا۔
5 جون‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
0 0 موٹاپا انسانوں کیلئے سنگین خطرہ ہے، ہاکنگ موٹاپا اور امراض، لوگ کھانے میں احتیاط کریں موٹاپا ذہنی صلاحیتوں کو متاثر کرتا ہے موٹاپا ڈانس کے جنون کونہ روک سکا غذائیت میں کمی کی بڑی وجہ بھوک نہیں موٹاپا ہے،تحقیق JUNE 04, 2017 | 11:35 AM بچوں کے بیڈروم میں ٹی وی کی موجودگی سے موٹاپے کے خدشات Obesity
ملک میں آج بھی سورج سوا نیزے پر آگیا ‘محکمہ موسمیات نے مزید خطرے کی گھنٹی بجادی
5 جون‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
کراچی(ویب ڈیسک) ملک بھر میں آج بھی سورج سوا نیزے پرہے جب کہ پنجا ب، خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں موسم شدید گرم رہنے کا امکان ہے۔ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا جبکہ پنجا ب، خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں موسم شدید گرم رہنے کا امکان ہے تاہم مالاکنڈ،
وائس اور ویڈیو کال کا زمانہ پرانا ہوگیا، اب ہولوگافک کالز کی جاسکیں گی
4 جون‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
میلبورن (روز نامہ اوصاف )وائس کال ہوگئی پرانی، اور ویڈیو کال کا زمانہ بھی گزر گیا۔ مستقبل قریب میں ’’ہولو گرافک ویڈیو کال‘‘ ممکن ہوجائے گی۔ہر گزرتے دن کے ساتھ ٹیکنالوجی کی دنیا میں نت نئی ایجادات انسان کے کام کو آسان کرنے کے ساتھ ساتھ کئی طرح کی سہولیات بھی فراہم کرتی ہیں۔ وائس کال سے آپس میں فقط آوا
نارووال میں خاتون کے ہاں چار بچوں کی پیدائش، ایک بیٹا اور بیٹی کی زندگی کی بازی ہارگئے
3 جون‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
نارووال( آئی این پی ) ڈسٹرکٹ ہسپتال نارووال میں خاتون کے ہاں بیک وقت چار بچوں کی پیدائش، حالت نازک ہونے پر ایک بیٹا اور بیٹی کی زندگی کی بازی ہارگئے۔ بتایا گیا ہے کہ موضع سیکریالی تحصیل شکرگڑھ کے رہائشی عابد حسین کی اہلیہ 25 سالہ نادیہ بی بی کو ڈسٹرکٹ ہسپتال نارووال لایا گیا جہاں پر اس نے چار بچوں کو جنم دی
کیا آپ انسانی جسم کا یہ راز جانتے ہیں؟
3 جون‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
آپ نے زیبرا یا بنگال ٹائیگر کے جسموں پر لکیریں یا اسٹریپ تو دیکھی ہوں گی مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ انسانوں کے جسم پر بھی ایسی دھاریاں بنی ہوتی ہیں؟جی ہاں ہر ایک کے جسم پر ایسی دھاریاں بنی ہوتی ہیں بس وہ نادیدہ ہوتی ہیں۔انسانی جسم پر اس طرح کے پیٹرن کو لائنز آف بلاسکو کہا جاتا ہے جو کہ بیشتر وقت نظروں میں
درد، یادداشت میں کمی اورسگریٹ نوشی سے نجات کے لیے ایک دوا تیار کرلی‘سائنسدان
3 جون‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
لاہو: (ویب ڈیسک) امریکا میں تقریباً 50 لاکھ افراد الزائمر کی بیماری کا شکار ہیں جبکہ تین کروڑ 60 لاکھ افراد تمباکو نوشی کرتے ہیں۔ ان میں نصف سے بھی زائد اسے چھوڑنا چاہتے ہیں۔اگر ان سب بیماریوں کے لیے ایک دوا تیار ہو جائے توامریکا سمیت دنیا کی بہت بڑی آبادی کا بھلا ہوجائے گا۔ نئی دوا کے بارے میں کہا جارہا ہے
انسانی دماغ کے رازاورحیرت انگیز انکشافات
3 جون‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
یوں تو گزشتہ چند برسوں کے دوران سائنسدان انسانی جسم کے کئی عجائبات جان چکے لیکن دماغ کے اسرار سے بہرحال واقف نہیں ہو سکے۔ موجودہ وقت میں جدید ٹیکنولوجی کے تحت کی جانیوالی سائنسی تحقیق کے باعث ماہرین پر رفتہ رفتہ نئے راز افشاء ہو رہے ہیں۔ انہی میں سے حیرت انگیز انکشافات پیش خدمت ہیں۔ انسان جب کوئی بات یاد
بھارتی ہیکر نے پیار ثابت کرنے کے لیے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی ویب سائٹ ہیک کر لی
2 جون‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
لاہور(ویب ڈیسک)بہت سے ہیکرز مختلف مقاصد کے لیے ویب سائٹس ہیک کرتے رہتے ہیں اور اس کے لیے مختلف حربے بھی ٓزماتے ہیں لیکن آپ نے شاید ہی سنا ہو کہ کسی نے اپنا پیار ثابت کرنے کے لیے کوئی ویب سائٹ ہیک کی ہو ۔لیکن وکرانت نامی ایک ہیکر نے اپنا پیار ثابت کرنے کے لیے پاکستانی یونیورسٹی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور ک
اسنیپ چیٹ کا ویڈیو ریکارڈر چشمہ یورپ میں پیش
2 جون‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن اسنیپ چیٹ نے بالآخر ویڈیو ریکارڈ کرنے اور اسے سوشل اکاؤنٹ پر شیئر کرنے والا سن گلاس یورپ میں فروخت کے لیے پیش کردیا۔ اسنیپ چیٹ نے اس خصوصی سن گلاس کو گزشتہ برس یورپ میں پیش کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اس خصوصی چشمے کو سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن نے گزشتہ برس بنانے کے بعد سب سے پہلے امری
روزے اور صحت سے متعلق سائنس کیا کہتی ہے؟
2 جون‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
ویسے تو مسلمانوں کو ماہ مبارک میں روزہ رکھنے کے لیے کسی میڈیکل یا سائنسی دلیل کی ضرورت نہیں ہوتی، تاہم کچھ افراد یہ سوال ضرورت کرتے ہیں کہ روزہ رکھنے سے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں، اور کم سے کم 16 گھنٹے کھائے پئیے بغیر کس طرح صحت مند رہا جاسکتا ہے؟ اس حوالے سے کئی تحقیقاتی رپورٹس آچکی ہیں، کہ کم مقد
وائس اور ویڈیو کال کا زمانہ پرانا ہوگیا، اب ہولوگافک کالز کی جاسکیں گی
2 جون‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
میلبورن(ویب ڈیسک)وائس کال ہوگئی پرانی، اور ویڈیو کال کا زمانہ بھی گزر گیا۔ مستقبل قریب میں ’’ہولو گرافک ویڈیو کال‘‘ ممکن ہوجائے گی۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ ٹیکنالوجی کی دنیا میں نت نئی ایجادات انسان کے کام کو آسان کرنے کے ساتھ ساتھ کئی طرح کی سہولیات بھی فراہم کرتی ہیں۔ وائس کال سے آپس میں فقط آواز کے ذر
دنیا کے سب سے موٹا بچہ آپریشن کے بعد موت کی دہلیز پر پہنچ گیا
2 جون‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
جکارتہ (ویب ڈیسک) دنیا کے سب سے موٹے بچے کا موٹاپا کم کرنے کے لیے آپریشن کرانے کے بعد وہ موت کی دہلیز پر پہنچ گیا ۔ انڈونیشیا کا رہائشی 11 سالہ بچے آریا پرمانا کا وزن 190 کلو ہے جسے دنیا کا سب سے موٹا بچہ جانا جاتا ہے ۔ آریا کی پیدائش کے وقت اس کا وزن ساڑھے 3 کلو سے بھی زیادہ تھا اور 5 سال کی عمر تک اس کا یہی وزن
مستقبل میں ویڈیو کال کے علاوہ ’’ہولوگرافک ویڈیو کال‘‘ بھی ممکن ہونے جارہی ہے
2 جون‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
میلبورن(ټویب ڈیسک) آسٹریلوی سائنسدانوں نے ہولوگرام بنانے کی ایک ایسی ٹیکنالوجی وضع کرلی ہے جسے استعمال کرتے ہوئے ایک اسمارٹ فون اسکرین جتنے رقبے میں بھی ہولوگرام تیار کیا جاسکے گا یعنی مستقبل میں عام ویڈیو کال کے علاوہ ’’ہولوگرافک ویڈیو کال‘‘ بھی ممکن ہوجائے گی جس کی بدولت آپ اپنے مخاطب کی شبیہ ایس
فیس بک کمنٹ لائیک کرنے پر عدالت کا تاریخی فیصلہ
1 جون‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
جنیوا(مانیٹرنگ ڈیسک ) سوئٹزرلینڈ کی ایک عدالت نے اپنی نوعیت کا انوکھا اور تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے ایک نفرت انگیز فیس بک کمنٹ لائیک کرنے پر شہری پر جرمانہ عائد کردیا۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق زیورخ کی ضلعی عدالت نے یہ فیصلہ 45 سالہ شخص کے خلاف سنایا جو جانوروں کے حقوق کے لیے سرگرم کارکن کے بارے می
شیخوپورہ،مکان سے 2 ہزار کلوگرام مضر صحت گوشت برآمد
1 جون‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
شیخوپورہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب فوڈ اتھارٹی اور پولیس نے شیخوپورہ میں مشترکہ کارروائی کے دوران ایک مکان سے 2ہزار کلوگرام مضر صحت گوشت برآمد کر لیا۔پولیس کے مطابق شیخوپورہ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی اور پولیس نے خفیہ اطلاع پر جنڈیالہ روڈ کے ایک علاقے میں واقع مکان میں چھاپہ مارا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مذکورہ مک
بھارت منشیات کے بین الاقوامی دھندے کا گڑھ بن گیا،راءل نیوی نے بھاری مقدار میں منشیات پکڑ لی
1 جون‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
لندن(ویب ڈیسک)بھارت منشیات کے بین الاقوامی دھندے کا گڑھ بن گیا، رائل نیوی نے بحرہند میں کارروائی کرتے ہوئے بھارتی کشتی سے اربوں روپے کی ہیروئن برآمد کرلی۔برطانوی اخبار کے مطابق رائل نیوی نے بحرہند میں کارروائی کرتے ہوئے بھارتی کشتی کو تحویل میں لے کر 455 کلوگرام بھنگ اور266کلو گرام ہیروئن برآمد کرلیں۔ب
تمباکو نوشی سے ہرسال 70 لاکھ افراد ہلاک ہورہے ہیں، عالمی ادارہ صحت
1 جون‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
نیویارک(ویب ڈیسک) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیوایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ تمباکو نوشی ہرسال 70 لاکھ افراد کی جان لے رہی ہے اور یہ شرح سال 2000 کے مقابلے میں اب دوگنا ہوچکی ہے۔اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے نے ترقی پذیر ممالک پر سخت قانون سازی اور قواعد پر زور دیا ہے کیونکہ 80 فیصد اموات ان ہی ممالک میں ہورہی ہے۔ تاہم عالم
روزے میں تکلیف سے بچنے کیلئے یہ کھانے استعمال کریں
9 جون‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
اس بار پاکستان میں ماہ مبارک شدید گرمیوں میں آیا ہے اور ایسے میں اگر غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ بھی ہو تو روزوں کا تسلسل برقرار رکھنا اور بھی مشکل ہو جاتا ہے۔ لیکن اگر سحر و افطار کے دوران ایسی غذائیں استعمال کی جائیں جو گرمیوں میں مدد فراہم کرنے اور 16 گھنٹے تک کچھ کھائے پیئے بغیر توانا رکھنے میں مدد فراہم کر
’’گرتے بالوں اور گنج پن سے متاثرہ افراد کی لئے زبردست خوشخبر ی ‘‘ ماہرین نے حیران کن علاج دریافت کر لیا ۔۔ اب آپ بھی گھنے بالوں سے خود کو خو
9 جون‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
سان فرانسسکو(مانیترنگ ڈیسک)گنج پن سے پریشان ہو جائیں تیار کیونکہ ماہرین صحت نے بالوں کی نشونما کے لیے ایک نیا علاج دریافت کر لیا ہے۔ ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ سر کی کھال میں موجود وہ خلیے جو بیماریوں اور تکالیف سے بچاتے ہیں وہی خلیات بالوں کی نشوونما بہتر بنانے میں بھی خصوصی کردار ادا کرتے ہیں۔ یونیورسٹ
پانی کی زیر زمین لائن پھٹنے سے شدید دھماکہ ‘سڑک تباہ
31 مئی‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
کیف(ویب ڈیسک) یوکرین میں پانی کی زیر زمین پائپ لائن پھٹنے سے سڑک دھماکے سے تباہ ہوگئی۔ دھماکے میں سڑک پر کھڑی گاڑیوں اور آس پاس موجود عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔یوکرین کے دارالحکومت کیف میں ایک پرسکون صبح اس وقت ہنگامہ خیز ہوگئی جب زیر زمین پانی کی پائپ لائن پھٹنے سے پورا علاقہ سیلاب کا منظر پیش کرنے لگا
انٹیل اپنے جدید اور تیز رفتار سی پی او سامنے لے آیا
30 مئی‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
تائپے (ویب ڈیسک)کمپیوٹر کی دنیا کی مایہ ناز کمپنی انٹیل نے اپنا تیز ترین سی پی یو ڈیسک ٹاپ متعارف کرادیا۔تائپے میں جاری کمپیوٹیکس 2017 کانفرنس کے دوران انٹیل کی جانب سے متعارف کرائے گئے 18 کور کے حامل اس سی پی یو میں کمپنی کا نیا ایکس 299 چپ سیٹ بھی منسلک ہوگا، جس کی اسپیڈ پہلے کے مقابلے تمام سی پی یوز سے زیادہ
تربوز کے ایسے فوائد کہ مرد حضرات اس طرح کھانے پر مجبور ہو جائیں گے
30 مئی‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
تربوزگرم علاقوں کاپھل ہے یہ اپنے رنگ ذائقے اورحلاوت کی بناپرپوری دنیامیں شوق سے کھایاجاتاہے یہ گرمیوں کے موسم میں گرمی کے خلاف ایک ڈھال کاکام دیتاہے ۔گرمی کے موسم میں گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے تربوزبڑے شوق سے کھایاجاتاہے۔اس کاشربت بھی بنایاجاتاہے جوبہت ذائقہ دارہوتاہے انسانی صحت کے لیے تربوز کے بے شم
ایک دن میں 40 سگریٹ پھونکنے والے بچے نے سگریٹ نوشی چھوڑ دی
30 مئی‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
جکارتہ(ویب ڈیسک) دو سالہ الدی ریزال اس وقت ساری دنیا میں مقبول ہو گیا تھا جب اس کی ہر روز 40 سگریٹ پینے کی خبریں دنیا بھر کے میڈیا پر آئیں۔ ان ساری باتوں کو 7 سال گزر گئے ہیں اور اب وہ 9 سال کا ہو گیا ہے لیکن حیرت انگیز بات یہ ہے کہ اس نے سگریٹ نوشی چھوڑ دی۔سگریٹ نوشی چھوڑنا اس کے لئے کوئی آسان کام نہیں تھا لیک
آئند ہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے بیشتر حصوں میں بارش کا امکان
30 مئی‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
اسلام آباد(ویب ڈیسک) ملک کے بیشتر حصوں میں گرمی کی شدید لہرآج بھی برقرارہے تاہم محکمہ موسمیات نے بدھ کو مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ملک میں گزشتہ 4 روزسے جاری گرمی کی شدید لہربرقرارہے جب کہ طویل اورغیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے رمضان المبارک میں لوگوں کوسانس لینا دوبھرکردیا ہے۔ تربت میں گزشتہ
ایک ایسا ملک جہاں توپ چلا کر افطاری کا اعلان کیاجاتا ہے
30 مئی‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
دبئی(ویب ڈیسک) مقامی پولیس نے روزے داروں کو افطاری کے لیے مطلع کرنے کی غرض سے توپ چلادی، سیاح حیران رہ گئے۔تفصیلات کے مطابق دبئی کے مشہور برج خلیفہ کے سامنے دبئی پولیس نے ایک توپ رکھی ہے جس کا مقصد روزے داروں کو روزہ کھلنے کے وقت سے آگاہ کرنا ہے ۔جس طرح ہندو پاک میں سائرن کی آواز سے روزے داوں کو افطاری کا
صرف 22منٹ روزانہ یہ کام کریں اور پھر چاہے تو ہر چیز کھائیں ، آپ کو کچھ نہیں ہوگا ، ماہرین صحت کا اہم انکشاف
29 مئی‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ان غذاؤں کو کولیسٹرول اور بلڈ پریشر سے لے کر دل کی بیماری تک ہر خطرناک مسئلے کے ساتھ جوڑا جاتا رہا ہے، لیکن ممتاز سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے ان دعوؤں کو بے بنیاد قرار دے کر رد کر دیا ہے ۔ برطانوی ماہر ڈاکٹر اسیم ملہوترا کی قیادت میں تحقیق کرنے والی ٹیم کا کہنا ہے کہ سیچوریٹڈ چکنا
اسنیپ چیٹ کے سربراہ نے شادی کرلی
29 مئی‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن اسنیپ چیٹ کے ارب پتی 26 سالہ چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ایون اسپیگل نے آسٹریلوی سپر ماڈل مرنڈا کیر سے شادی کرلی۔ ایون اسپیگل کی اہلیہ ان سے 8 سال بڑی، جب کہ ایک بچے کی ماں بھی ہیں، ان کی یہ دوسری شادی ہے۔ دونوں کی شادی لاس اینجلس میں ان کی جانب سے خریدے گئے مشترکہ گھر میں ہوئی


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ

مقبول ترین

دلچسپ و عجیب
     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved