سائنس/صحت
کھانے کی یہ اشیاء دھوئے بغیر ہرگز نہ کھائیں
25 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
عام طور پر گھروں میں کھانے کی اشیاء کو دھوکر کھایا جاتا ہے جو کہ اچھی عادت ہے لیکن بعض اشیا ایسی ہیں جنہیں دھونے کا خاص خیال رکھنا چاہیے۔چمکدار چھلکے والے پھل اور سبزیاں:پھولوں اور سبزیوں کے چمکدار چھلکے کو دیکھ کر یہ نہ سمجھیں کہ انہیں بغیر دھوئے کھایا جاسکتا ہے۔ مثلاً سیب، تربوز، آم،مالٹا،ٹماٹر،لیمو
مچھلی کھانے کے بعد دودھ ہر گز نہ پئیں
25 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
کہا جاتا ہے کہ مچھلی کھانے کے بعد دودھ نہیں پینا چاہیے ورنہ چہرے پر سفید داغ پڑجاتے ہیں اور صحت خراب ہوتی ہے۔ اس بات میں کتنی سچائی ہے؟دراصل طبِ مشرق میں کسی بھی چیز کے تین ممکنہ خواص ہوتے ہیں: سرد، گرم اور معتدل۔ دودھ کی تاثیر سرد ہے جبکہ مچھلی کی تاثیر گرم ۔ یہی وجہ ہے کہ حکمت اور آیورویدک طریقہ علاج، دو
انڈے کی زردی اس کی سفیدی سے زیادہ طاقت ور ہوتی ہے
25 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
انڈے کی زردی اس کی سفیدی سے زیادہ طاقت ور ہوتی ہے اور صحت کے لیے مضر نہیں بلکہ مفید ہوتی ہے۔بعض محققین کہتے ہیں کہ انڈے کی زردی کولیسٹرول بڑھاتی ہے جس کی وجہ سے وہ صحت کے لیے غیر تسلی بخش ہے۔ لیکن درحقیقت زردی کے طبی فوائد ہیں۔ انڈہ ڈائٹ پلان کا حصہ ہے جب کہ جم ٹرینرز بھی زردی کھانے کا مشورہ دیتے ہیں۔ویسے ت
’پاکستان میں نوجوان لڑکیوں میں بریسٹ کینسر بڑھ رہا ہے‘
24 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پیر کی شام اسلام آباد کی فیصل مسجد گلابی رنگ سے دھل گئی جس کا مقصد بریسٹ کینسر یا چھاتی کے سرطان کے بارے میں آگاہی پھیلانا ہے۔پاکستان میں بریسٹ کینسر کے لیے کام کرنے والی تنظیم پِنک ربن کے چیف ایگزیکٹیو عمر آفتاب کے مطابق ایشیا میں پاکستان میں بریسٹ کینسر سب سے زیادہ ہے اور
واٹس ایپ پر بنا ئے گئے گروپس سے متعلق شاندار سہولت
24 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
واٹس ایپ اب صارفین کے لئے ویڈیو کال کے بعد گروپ کال کی سہولت لارہا ہے جسے بہت جلد فراہم کردیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا بھر میں ایک ارب سے زائد واٹس ایپ صارفین کے لئے خوشخبری یہ ہے کہ سوشل میڈیا ایپ نے صارفین کو یقین دہانی کرائی ہے کہ انہیں بہت جلد گروپ ویڈیو کال کی سہولت دستیاب ہوگی۔
آئی فون استعمال کر نے والو ں کیلئے بری خبر
24 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
کیلیفورنیا(نیوز ڈیسک ) ایپل کمپنی نے سب سے زیادہ اسٹوریج رکھنے والے آئی فون 7 کے ماڈل کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔امریکی ٹیکنالوجی کی سب سے بڑی کمپنی ایپل ویسے تو متعدد پراڈکٹس بناتی ہے لیکن 2007 میں اسمارٹ فون انڈسٹری میں قدم رکھنے والی کمپنی کا آج کوئی مدمقابل نہیں اور وہ اپنے ہر بدلتے آئی فون میں نئی ف
پیشاب کی جگہ قہوہ کا ٹیسٹ، خطرناک بیماری کا انکشاف
24 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
پشاور (ویب ڈیسک) کے پی کے بڑی بڑی لیبارٹریز میں پیشاب کی جگہ قہوہ کو ٹیسٹ کرکے وہاں کی عوام کو خطرناک بیماریوں میں مبتلا قرار دے دیا جاتا ہے۔ایک بزرگ کی شکایت پر نجی ٹی وی نے جعلسازی کا پتہ لگانے کیلئے تین سے چار لیبارٹریز میں پیشاب ٹیسٹ کے لئے نمونے کے طور پر قہوہ دے دیا اور کچھ گھنٹوں بعد رپورٹ لی گئی جس م
دنیا کی انو کھی اور پہلی شادی نے ہر طر ف دھوم مچا دی
24 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
منامہ (نیوز ڈیسک ) سعودی عرب میں سوشل میڈیا پر یہ خبر کل سے وائرل ہو چکی تھی کہ ایک سعودی خاندان نے اپنے بیٹے کی شادی کی خوشی میں شادی پر آنے والے ہر محمان کو ایک تحفے کو پیکٹ دیا ہے جس میں آئی فون 8s تھا۔
آپ بڑھاپے میں صحت مند رہنا چاہتے ہیں تو 30 سال ہوتے ہی یہ چیز کھانا چھوڑ دیں، سائنسدانوں نے لمبی کا راز بتادیا
24 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) بڑھاپے میں بہت کم لوگ ہوتے ہیں جو صحت مند اور متحرک زندگی گزارتے ہوں لیکن اب سائنسدانوں نے ایک ایسی چیز بتا دی ہے جسے درمیانی عمر میں ترک کرکے بڑھاپے میں صحت اور طویل عمر پائی جا سکتی ہے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق یہ چیز ’جنک فوڈ‘ ہے، یعنی غیر صحت بخش بازاری اشیاء۔ سائنسدانوں نے ن
ایلسی کے بیج دل کی صحت، کولیسٹرول کو کنٹرول اور دل کی بیماریوں کو دور کرتے ہیں
24 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
السی کے بیجوں کو ہمیشہ ہی سے صحت کے مسائل کے حل کے لئے استعمال کیا جاتا رہا ہے،آئیے آپ کو اس کے صحت پر اثرات کے بارے میں بتاتے ہیں. دل کی صحت کولیسٹرول کی وجہ سے دل کی صحت متاثر ہوتی ہے اور اگر السی کے بیج استعمال کئے جائیں تو انسان دل کی بیماریوں سے محفوظ رہ سکتا ہے۔ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جو لوگ 30گر
اگر آپ بلڈ پریشر کے مریض ہیں تو چھوڑیں ڈاکٹروں کے مہنگے نسخے گھر میں ہی یہ آسان سا نسخہ استعمال کریں
23 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لہسن کے بے شمار فوائد تو اب ہر کوئی جانتا ہے کہ لہسن میں قدرت نے بلڈ پریشر کو دور کرنے اوربکثرت آکسیجن جذب کرنے کی صلاحیت دی ہے ۔یہ چربیلی اور نشاستہ والی ناہضم اور دیر میں ہضم ہونے والی غذاؤں کے اجزاء کو جو بدن میں وزن اور بھاری پن (موٹاپا) پیدا کرتی ہیں انہیں حرکت میں لا کر اور خون
1600 کلو گرام وزنی مصنوعی سیارے کا ملبہ سعودی عرب اور پاکستان پر بھی گرسکتا ہے، ماہرین
23 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
دبئی(ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی خلائی ایجنسی نے ٹویٹر کے اپنے اکاؤنٹ پر توقع ظاہر کی ہے کہ آئندہ48گھنٹوں کے دوران زائد المیعاد مصنوعی سیارے کا ملبہ فضائی غلاف سے ٹکرائے گا۔دوسری جانب سلطنت عمان میں فلکیات کے عالمی مرکز کے ڈرائریکٹر محمد شوکت عودہ نے امکان ظاہر کیا ہے کہ مصنوعی سیارے کا ملبہ آج گر سک
دنیا بھر میں قیامت خیز 21ہزار 8سو 44 ایٹم بم موجود،گیارمنٹ میں پوری دنیا ختم ہونےکا خدشہ
23 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
دنیا میں اس وقت 21ہزار 8سو 44 ایٹم بم ہیں‘ ان ایٹم بمز میں قیامت بھری ہوئی ہے۔ سائنس دانوں کا خیال ہے اگر یہ بم پھٹ جائیں تو گیارہ منٹس میں پوری دنیا ختم ہو جائے گی اور سائبیریا سے لے کر الاسکا اور جاپان سے لے کر نیوزی لینڈ تک دنیا میں کوئی انسان بچے گا اور نہ ہی کوئی پرندہ‘ جانور اور پودا اور یہ کرہ ارض آگ کا
ایٹمی تعاون بہت گہرا ، چین نے پاکستان کو ایٹم بم ڈیزائن کرنے اوراسے بنانے کےلئے خطرناک مواد فراہم کیا، سی آئی اے
23 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
نئی دہلی (ویب ڈیسک) سی آئی اے کی حال ہی میں منظرعام پر آنے والی خفیہ دستایوزات میں پاکستان اور چین کے درمیان عسکری تعلقات دہائیوں کے دوران بننے کی گواہی دی گئی ہے اور اس پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے کہ کس طرح بیجنگ نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو فروغ دینے کیلئے امریکہ کیساتھ اپنے ایٹمی تعاون کو داؤ پر لگا دی
خبر دار، بال رنگنے والی خواتین کو کینسر کاخطرہ
23 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
لندن: خوبصورت اور پرُکشش نظر آنے کے لیے بالوں کو رنگنے والی خواتین ہوشیار ہوجائیں کیونکہ خضاب کا استعمال چھاتی کے سرطان (بریسٹ کینسر) کا سبب بن سکتا ہے۔پرنسز گریس اسپتال لندن کے بریسٹ سرجن پروفیسر کیفہ موکبل کے مطابق تحقیق کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو خواتین سال میں 6 بار سے زائد بالوں کو رنگتی
مرنے والے شخص کو معلوم ہوتا ہے کہ کیا وہ مرچکا ہے یا زندہ ؟بڑی تحقیق سامنے آگءی
23 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
نیویارک(ویب ڈیسک) طبّی طور پر انسان کی موت واقع ہونے کے کچھ دیر بعد بھی دماغ کام کرتا رہتا ہے اور مرنے والے شخص کو معلوم ہوتا ہے کہ وہ مرچکا ہے۔یہ دعویٰ نیویارک کے لینگون اسکول آف میڈیسن کے ڈائریکٹر برائے انتہائی نگہداشت ڈاکٹر سام پارنیا کی جانب سے کیا گیا ہے جن کا کہنا ہے کہ جب انسانی جسم میں زندگی کے تما
ناک کے اندرونی حصوں میں ہونے والی سوزش کا علاج آسان گھریلو ٹوٹکے سے ممکن ہے۔
23 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
زکام کے دوران بلغم اور ریشہ اکٹھا ہونےسے ناک کے اندرونی حصوں میں سوز ش ہوجاتی ہے ۔ کھانسی کے دوران ناک کی ہڈیوں میں خلا کا حصہ سوز ش کا شکار ہوجا تا ہے جس سے سردرد،بخار اور دانتوں میں درد رہتا ہے۔ ناک کی سوز ش سے سونگھنے کی صلاحیت کم ہوجاتی ہے اور کھانسی کے ساتھ ساتھ ناک سے پانی بھی بہنے لگتا ہے۔ اس تکلیف ک
لہسن سے زیابطیس کا قدرتی طریقہ علاج
23 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
ماہرین کا دعویٰ کےکہ لہسن ایسی قدرتی دوائی ہے جس کے استعمال سے سیکڑوں اقسام کی بیماریاں ختم ہوجاتی ہیں۔انسان قدیم زمانوں سے لہسن کا استعمال کرتا آیا ہے قدیم رومن، مصری، ایرانی،عرب، چائینز اور دنیا کی مختلف اقوام نے لہسن کے فوائد کوتسلیم کیا ہے جب کہ لہسن کو مصالحہ جات کا ’’سردار‘‘ بھی کہا گیا ہے۔لہس
مشروم سے ڈپریشن کا علاج دریافت کر لیا گیا
23 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
لندن(ویب ڈیسک) مشروم کو ان کے خواص کی بنا پر ’میجک مشرومز‘ بھی کہا جاتا ہے کیونکہ ان میں صحت کے خزانے پوشیدہ ہوتے ہیں۔ اب اچھی خبر یہ ہے کہ مشرومز اداسی اور ڈپریشن کے علاج میں بھی مددگار ثابت ہوسکتی ہیں۔لندن کے مشہور امپیریل کالج کے ماہرین نے کہا ہے کہ میجک مشرومز میں ایک مرکب ’سائلوسائبن‘ پایا جاتا ہے
بادام اور اخروٹ کا استعمال زیابطیس سے بچائو میں مدد گار
23 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
سڈنی(ویب ڈیسک) نئی تحقیق کے مطابق بادام اور اخروٹ کا استعمال ذیابطیس کے خطرے کو کم کردیتا ہے۔آسٹریلیا کے جارج انسٹی ٹیوٹ فار گلوبل ہیلتھ کے ڈاکٹر جیسن وو کے مطابق 10 مختلف ممالک کے 39,740 بالغ افراد کی تجزیاتی رپوٹ سے حاصل ہونے والے
’’واٹس ایپ‘‘ نے اپنے صارفین بہترین ایپ متعارف کرا دی
23 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
نیویارک(ویب ڈیسک) پیغام رسانی کی مقبول ترین ایپلی کیشن ’’واٹس ایپ‘‘ نے اپنے صارفین کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے انتہائی مفید فیچر متعارف کرادیا ہے۔واٹس ایپ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کمپنی نے اپنے صارفین کے لیے ’’لائیو لوکیشن شیئرنگ‘‘ یعنی آپ جس مقام پر موجود ہیں اس کی براہ راست معلومات اپنے ک
اب آپ 3Gاور 4Gکو بھول جایئے۔۔کیونکہ یہ کھڑکی توڑ انٹرنیٹ سروس پاکستانی تاریخ کے سب ریکارڈ توڑ دے گی
22 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں تھری جی اورفورجی کی کامیابی کے بعدفائیوجی سروس لانچ کرنے کی تیاریاں شروع ہوگئیں ،وزارت انفارمیشن ٹیکنالو جی نے فائیوجی سروس کے فریم ورک کے لئے پی ٹی اے کوہدایات جاری کردیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق وفاقی حکومت نے فائیوجی کیلئے پالیسی
گوگل کا اینڈرایئڈ ایپ میں نقص کی نشاندہی پر 1000 ڈالرز انعام کا اعلان
21 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
لاہور :(ویب ڈیسک) گوگل نے سکیورٹی ماہرین کے لیے گھر بیٹھے پیسہ کمانے کا ایک آسان طریقہ نکال لیا ہے، جس کے تحت سکیورٹی کے ماہرین گھر بیٹھے یا کہیں بھی چاہے سفر میں ہوں یا اپنے دفتر میں گوگل کی اس آفر سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ اس آفر کے تحت ماہرین کو صرف اینڈرائیڈ ایپلیکیشن میں سے غلطیوں کو تلاش کرنا ہے اور پ
’’مارکیٹ میں جعلی انڈے سپلائی کیے جانے کا انکشاف‘‘ جعلی انڈے کیسے اورکس مواد سے تیار کیے جارہے ہیں ؟ حیران کن انکشافات
20 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں کھانے پینے والی اشیاء میں ملاوٹ عام چیز ہے، اب تو لوگ ملاوٹ شدہ چیزیں کھانے پر حیرت کا اظہار نہیں کرتے، کیوں یہ معمول کی بات ہے، لیکن اب حیران کن انکشاف ہوا ہے کہ مارکیٹ میں چائنا سے امپورٹ شدہ نقلی انڈے بیچے جا رہے ہیں، یہ انڈے بالکل اصلی انڈے محسوس ہوتے ہیں، ان کو ک
مشروبات کا زیادہ استعمال برین ہیمرج کا باعث
20 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
قوت بخش مشروبات (انرجی ڈرنکس) کے حد سے زیادہ استعمال سے ایک شخص برین ہیمرج کا شکار ہوگیا جس کے بعد ڈاکٹرز کو اس کی کھوپڑی کا کچھ حصہ آپریشن کرکے نکالنا پڑا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بری آنا نامی خاتون نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پراپنے شوہر آسٹن کی کہانی بیان کی جسے انرجی ڈرنکس کی لت لگ گئی تھی، وہ کام کے دو
روزانہ تین سبزیاں کھائیں اور کئی امراض سے بچیں
20 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
لندن(روز نامہ اوصاف)روزانہ بند گوبھی، شاخ گوبھی (بروکولی) اور ایک سبزی اسپراؤٹ کھانے سے دل کی حفاظت سے لے کر ہڈیوں تک کی حفاظت کی جاسکتی ہے۔پہلے شاخ گوبھی کا ذکر ہوجائے جسے بروکولی کہا جاتا ہے۔ ماہرین نے اسے ’’سپر فوڈ‘‘ قرار دیا ہے کیونکہ یہ امراضِ قلب، کی اقسام کے کینسر اور ٹائپ ٹو ذیابیطس سے بچاتی ہے
ٹوتھ پیسٹ کیل مہاسوں کےلئے فائندہ ثابت
20 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
ٹوتھ پیسٹ دانتوں کو سفید اور چمکدار بناتے ہیں لیکن کیا آپ کو پتا ہے کہ چہرے پر دانوں اور کیل مہاسوں کا علاج بھی اس میں پوشیدہ ہے۔اگر آپ کا چہرہ دانوں اور کیل مہاسوں کی وجہ سے بدصورت لگتا ہے تو اب فکر کی کوئی بات نہیں، آپ گھر بیٹھے ان سے نجات پاسکتے ہیں اور اس پر کوئی اضافی خرچہ بھی نہیں ہوتا۔ٹوتھ پیسٹ می
پپیتا کھانے سے کیا نقصانات ہوتے ہیں،جانئے
20 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
کراچی: پپیتا مشرق اور مغرب میں بے انتہا پسند کیا جاتا ہے ، پپیتے میں بے شمار فائدے پائے جاتے ہیں خاص کر چہرے کی جلد کے لیے یہ انتہائی مفید ہوتا ہے۔پپیتے میں وٹامن اے، بی، سی اور پروٹیولائٹک انزائم پایاجاتا ہے، یہ انزائم جسم میں پروٹین کے ہاضمے میں نہایت اہم کردار اداکرتا ہے اس کے علاوہ یہ پھل ذائقے میں بھ
پاؤں کی تھکاوٹ دور کرنے کے آسان طریقے منظر عام پر آگئے
20 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
نیویارک(ویب ڈیسک) پاؤں کے تھک جانے کے باعث انسان کے لیے چلنا پھرنا مشکل ہو جاتا ہے ۔ پاؤں کی تھکاوت دور کرنے کے آسان گھریلو طریقے منظر عام پر آگئےہیں ۔کسی اچھے آئل کے ساتھ اپنے پاؤں کا مساج کریں ۔ پاؤں کے مساج سے پاؤں کو بہت سکون ملتا ہے ۔اس لئے اگر آپ کے پاؤں تھک جائیں تو باقاعدگی سے اچھے آئل سے
پُراسرار ڈھانچہ برآمد، عوام دیکھ کرشدید خوف کا شکار
20 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
بیجنگ(ویب ڈیسک) چین کے شمالی صوبے ہیپی کے گاؤں ژینگ جیاکو میں اچانک 60 فٹ لمبا پُراسرار ڈھانچہ برآمد ہوا جسے دیکھ کر مکین خوفزدہ ہوگئے۔امریکی ویب سائٹ کے مطابق ژینگ جیاکو کے مکین اس بات کا دعویٰ کررہے ہیں کہ یہ عجیب الخلقت ڈھانچہ آسمان سے زمین پر آکر گرا جس کے بعد گاؤں کے لوگ پہلے خوف زدہ ہوئے اور پھر
خبردار!خلا کی بے کراں وسعتوں سے آسمانی محل زمین پر گرنے والا ہے
20 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
تجسس اور سفر ہمیشہ سے انسان کی فطرت کا خا صہ رہا ہے ، جب کبھی ا س نے کرۂ ارض کے کسی نئےخطے کو دریافت کیا‘ یا نئی دنیاؤں میں بسیرا کرنے کا ارادہ باندھا تو اگلا مرحلہ وہاں مستقل ٹھکانا یا رہائش بنانے کا آیا ۔ اسی پر تجسس فطرت نے ا سے خلا کی بے کراں وسعتوں میں بھی جا پہنچایا اور ” چاند پر پہلے قدم” کی صورت م
چاول ابالنے کے بعد ان کا پانی ہر گز نہ پھینکئیے بلکہ اس کام کےلئے استعمال کریں تو آپ ہر ماہ ہزاروں روپے بچا سکتے ہیں
19 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صدیوں سے چاول کا پانی خوبصورتی بڑھانے میں بہت مفید سمجھا جاتا ہے۔ یہ قدرتی ٹانک آپ کی جلد کو نرم و ملائم بناتا ہے اور یہ بالوں کے لئے کنڈیشنر کا کردار بھی ادا کرتا ہے۔اس کی سب سے اچھی بات یہ ہے کہ اس ٹانک کو آپ خود گھر میں بھی تیار کرسکتے ہیں۔چاول کے پانی میں بہت زیادہ مقدار م


آج کا مکمل اخبار پڑھیں


تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ

مقبول ترین

دلچسپ و عجیب
     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved