سائنس/صحت
سمندر کا وہ حصہ جہاں کوئی نہیں ڈوبتا
20 مئی‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
بحرہ مردار کا شمار سمندر کے اس حصے میں ہوتا ہے جہاں کوئی ڈوبتا نہیں ہے اور تیراکی کی صورت میں بھی تیراک لاکھ کوشش کے باوجود اس کی سطح پر ہی رہتا ہے۔ اسکو نمک کی جھیل کے متبادل نام سے بھی پہچانا جاتا ہے اور یہ مشرق میں اسرائیل اور اردن جبکہ مغرب میں فلسطین کی سرحد کو چھوتا ہے۔بحرہ مردار کی خاص بات یہ ہے کہ اس
انتظار کی گھڑیاں ختم، آگیا وہ جس کا سب کو انتظار تھا
20 مئی‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
اسلام آباد(روز نامہ اوصاف )انتظار کی گھڑیاں ہوئیں ختم ،پھلوں کا بادشاہ آم بازاروں میں آگیا، مارکیٹ میں کتنے ا قسا م کے آم پائے جا تے ہیں ؟تفصیلات جا نیے اس رپورٹ میںخوش قسمتی سے پاکستان میں آموں کی پیدوار بڑے پیمانے پر کی جاتی ہے اور یہاں آموں کی دو سو سے زائد اقسام بھی پائی جاتی ہیں بیس اقسام کے آ
قیامت برپا ہونے میں کتنے سال باقی ہیں ‘نئی تحقیق نے دنیا کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی
20 مئی‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
یوں تو انسان نے بے تحاشہ ترقی کر کے زمین و آسمان کو مسخر کرلیا ہے۔ بلند و بالا پہاڑوں کی چوٹیاں، گہرے سمندر، فضائیں، حتیٰ کہ آسمانوں کی وسعت کو چیر کر خلا تک بھی جا پہنچا، لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ اپنی سائنسی ترقی ہی کی سبب ہم خود بھی بے شمار خطرات کا شکار ہوگئے ہیں۔عصر حاضر کے مشہور اور ذہین ترین سائنس دا
پاکستان کے بڑے شہر میں عجیب الخلقت بچے کی پیدائش
19 مئی‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
ملتان(ویب ڈیسک)تفصیلات کے مطابق نشتر اسپتال میں پیدا ہونے والا یہ بچہ اِچ تھیوسِس نامی پیدائشی جلدی مرض میں مبتلا ہے جس کے سبب اس کھال‘ چہرہ اور ہونٹ دیکھنے میں غیر معمولی نظرآتے ہیں۔ بدھ کے روز نشتر اسپتال میں ایک عجیب الخلقت بچے کی پیدائش ہوئی جو ایسی بیماری میں مبتلا ہے جو دنیا بھر میں ہزاروں میں سے
روشنی کے بارے میں سائنس کے نظریات کیا ہیں؟
19 مئی‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
روشنی کا لفظ سامنے آتے ہی ہمارے ذہن میں اس لفظ کے کچھ تصورات معنی کی صورت اختیار کرتے ہیں۔ ایک عام شخص روشنی کی ہیئت میں شاید اس قدر دلچسپی محسوس نہ کرتا ہو مگر وہ روشنی کے بارے میں ایک مبہم سا تصور ضرور قائم کرتا ہے۔ اگر ہم قدیم انسانوں کی تاریخ اور ثقافتوں کا مطالعہ کریں تو بہت ہی دلچسپ قسم کی کہانیاں او
ہر گھرانہ 90 ہزار روپے کا کھانا ضائع کرنے لگا
19 مئی‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
لندن(ویب ڈیسک)برطانیہ میں ہر گھرانہ عام طور پر سالانہ 90 ہزار روپے مالیت کا کھانا ضائع کر دیتا ہے حالانکہ حکومت اس سلسلے میں کئی اقدامات اٹھا چکی ہے لیکن خوراک کا کوڑے کے ڈبوں میں جانا آج بھی معمول ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ برطانیہ میں عام صارفین کی جانب سے ضائع کی جانے والی خوراک کی مالیت کی 13 ارب برطانوی پاؤن
کشمیریوں کی آواز دبانے کیلئے سوشل میڈیا کی22 ویب سائٹس پر پابندی عائد
18 مئی‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک )مودی سرکار نے کشمیریوں کی آواز کو دبانے اور اپنی فوج کی ظالمانہ کاروائیوں پر پردہ ڈالنے کیلئے مقبوضہ کشمیر میںسوشل میڈیا کی تقریبا 22 ویب سائٹس پر پابندی عائد کر دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مودی سرکار کشمیریوں کی آواز کو دبانے کیلئے ہر حربہ استعمال کررہی ہے۔مقبوضہ وادی میں سوشل میڈی
بچہ چار سال میں زبان کیسے سیکھ جاتا ہے؟
18 مئی‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
دنیا کے مشکل کاموں میں ایک کام کوئی زبان سیکھنا ہے ۔ ہم میں کتنے افراد ہیں جو ایک زبان سیکھنے میں کئی برس لگا دیتے ہیں ۔ اور پھر بھی زبان پر پوری طرح قادر نہیں ہو پاتے ۔ لیکن بچہ یہ مشکل کام ابتدائی تین سے چار سالوں میں مکمل کرلیتا ہے ۔ یقیناً یہ حیرت زدہ کردینے والا کام ہے ۔ لیکن چونکہ یہ ہمارے سامنے ایک معم
فلپائن،9 سالہ بچے کے منہ میں 300 دانت معمہ بن گئے
18 مئی‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
منیلا(ویب ڈیسک) فلپائن میں 9 سالہ بچے کے منہ سے 300 دانت ،آپریشن کے بعد 40 دانت نکال لیئے گئے۔تفصیلات کے مطابق جان کرس نامی فلپائنی بچہ ’’ہاپر ڈونٹیا‘‘ کے مرض میں بچپن سے مبتلا تھا،جس سے اس کے منہ کی حاشیوں کے علاوہ اس کے تالو اور دیگر جگہوں پر دانت تھے جن سے وہ بہت پریشان تھا ،2 سال کی عمر میں اس کے منہ می
11سالہ ساجدہ کو زیادتی کے بعد بھی چھوڑا نہیں بلکہ ۔۔۔مردانگی یا ظلم؟ تشویشاک حالت میں ہسپتال منتقل
17 مئی‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
فیصل آباد (روز نامہ اوصاف) گھریلو ملازمہ پر زیادتی کے بعد تیزاب پھینک کر جلا دیا ، جس سے اس کا جسم بری طرح جھلس گیا ، آن لائن کے مطابق تھانہ صدر کے علاقہ میں گیارہ سالہ ساجدہ بی بی گھریلو ملازمہ کو مالک مکان عبدالغفور اور اس کے ساتھی نے ساجدہ کو جنسی تشدد کا نشانہ بنایا بعد ازاں ملزمان نے اس کے جسم پر تیزا
’’ ٹائپنگ کا نظام بھی اب ہوا پرانا ‘‘ تمام مشکلات ختم، جدید خود کار سمارٹ سسٹم متعارف کروادیا گیا
17 مئی‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
دبئی(روز نامہ اوصاف ) رواں سال نومبرتک امارات میں ویزہ کے پروسیس کیلئے ٹائپنگ سینٹر میں جانا ماضی کا حصہ بن جائے گا۔ کیونکہ نیا ون سٹاپ شاپ نظام رہائشیوں کو ایک ہی چھت تلے ویزہ اور رہائشی ٹرانزیکشن مکمل کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔ خلیج ٹائمز کی تفصیلات کے مطابق صارفین کے ہیپی نیس سینٹر کے سربراہ میجر سلیم
دنیا بھر میں سائبر حملے شمالی کوریا نے کیے،ماہرین
16 مئی‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
نیویارک /لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)ماہرین نے دعوی ٰکیا ہے کہ برطانیہ سمیت دنیا بھر میں سائبر حملے شمالی کوریا نے کیے۔ ان کا کہنا ہے کہ تکنیکی طور پر لگتا ہے کہ ہیکنگ کے لیے وائرس لہزورس نے بنایا ہے۔برطانوی میڈیا کاکہنا ہے کہ لازارس گروپ کو2009 سے ہیکنگ میں ملوث قرار دیا جاتا رہا ہے۔ بنگلادیش کے مرکزی بینک سے 81
کانگو، ڈبلیو ایچ او نے ایبولا وائرس کے نئے کیس کی تصدیق کردی
16 مئی‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او نے افریقی ریاست ڈیموکریٹک ریپبلک کانگو میں انتہائی خطرناک ایبولا وائرس کے ایک نئے کیس کی تصدیق کر جماہرین وسطی افریقی جمہوریہ کے ساتھ بین الاقوامی سرحد کے قریب ڈیموکریٹک ریپبلک کانگو کے شمال مشرقی صوبے باس اوئلے کے ایک علاقے میں ان قریب 125 افراد کو تلا
ہندوستان میں ’اعلیٰ نسل‘ کے بچے پیدا کرنے کا دعویٰ
16 مئی‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارت کی حکمران پارٹی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی خالق جماعت راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے ایک گروپ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے خالصتاََ دیسی طبی طریقوں، سیاروں اور ستاروں کی مدد سے ایسے بچے پیدا کیے ہیں، جو ’اعلیٰ ترین نسل‘ سے تعلق رکھتے ہیں۔ آر ایس ایس کے گروپ آروگیا
اڑنے والی گاڑی سے اولمپکس کی مشعل جلانے کاامکان
16 مئی‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
ٹوکیو(ویب ڈیسک) دنیا کی معروف کار ساز کمپنی ”ٹویوٹا“ نے آئندہ سال کے آخر تک اڑنے والی گاڑی منظر عام پر لانے کا امکان ظاہر کر دیا۔ اس گاڑی کے لئے ٹویوٹا نے اپنے ملازمین کو سرمایہ فراہم کر دیا ہے تا ہم وہ اپنے فارغ وقت میں ایک فلائنگ کار کی تیاری پر کام کررہے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ”اس
مختلف صورتوں میں طبی امداد دینے کا صحیح طریقہ
16 مئی‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
کسی بھی شخص کو دی جانے والی ابتدائی طبی امداد اس کے علاج میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ کسی کیہ جان بچانے کیلئے ایک منٹ کی دیر جان لئیوا ثابت ہو سکتی ہے۔ ایسے میں صحیح ابتدائی طبی امداد کسی کی جان بچا سکتی ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ ابتدائی طبی امداد کیسے دی جائے۔ ٭ جلنے کی صورت میں اگر جلنے کا زخم معمولی ہے تو ف
میاں بیوی کی تکرا ر اور اس کے اثرات
16 مئی‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
جان گاٹمین کا کہنا ہے کہ شریک حیات سے لڑائی کے بعد آپ کے ذہن میں اس طرح کے سوالات آتے ہیں کہ آپ کو یہ بات کہنی چاہیے تھے، یا وہ بات نہیں کہنی چاہیے تھی۔ بس یہی وہ وقت ہوتا ہے جب آپ کو شریک حیات کے ساتھ دوبارہ بات کرنے کی ضرورت ہوتی ہے تا کہ الجھی ہوئی بات کو سلجھا کر اپنی زندگی کو پھر سے نارمل کر سکیں۔ اگر
یمن‘ ہیضے کی وبا پھوٹنے سے 115 افراد ہلاک‘ساڑھے 8ہزار زیر علاج
15 مئی‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
صنعاء(مانیٹرنگ ڈیسک)یمن میں ہیضے کی وبا پھوٹنے سے 115 افراد ہلاک ہو گئے اور ساڑھے آٹھ ہزار سے زائد ہسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں انتظامیہ کو مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد سے نمٹنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ہیضہ کی وباء باغیوں کی قائم کردہ جیلوں تک پہنچ گئی ہے جہاں سیکڑوں سیاسی کارکن پابند سلاسل ہیں-یمن کے د
پاکستانی ڈاکٹر برطانیہ کی نئی ماسٹر شیف بن گئی
14 مئی‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک پاکستانی ڈاکٹر نے اپنے وطن کی ثقافت اور ورثے سے تحریک لیتے ہوئے 'ایسٹ میٹس ویسٹ' کے مینیو پر مبنی بی بی سی کا 'ماسٹر شیف' مقابلہ جیت لیا ہے۔29 سالہ ڈاکٹر صالحہ محمود احمد نے جو انگلینڈ کے علاقے واٹفرڈ میں رہتی ہیں، اس مقابلے میں جیوانا رائن اور سٹیو کیئلٹی کو شکست دی۔انھوں نے کہا کہ و
بس لیموں اور کالی مرچ اور موٹاپا ختم،جانیئے حیرت انگیز طریقہ
13 مئی‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)لیموں کااستعمال سال بھرہی جاری رہتاہے لیکن موسم گرمامیں اس کااستعمال زیادہ ہوجاتاہے خاص کررمضان المبارک میں افطارکے وقت لیموں کاشربت بناکریادوسرے مشروبات میں مکس کرکے استعمال کیاجاتاہے لیکن اگرلیموں اورکالی مرچ کوایک ساتھ استعمال کیاجائے توا س سے متعددا مراض ختم ہوجاتی ہیں کی
عالمی رینسم ویئر حملہ، 100 ملکوں میں ہزاروں کمپیوٹروں کا ڈیٹا یرغمال
13 مئی‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
لندن(ویب ڈیسک)سائبر سیکیوریٹی ماہرین کا کہنا ہے کہ نامعلوم ہیکروں کی جانب سے گزشتہ روز انٹرنیٹ کی تاریخ میں ’’رینسم ویئر‘‘ کی سب سے بڑی کارروائی کی گئی جس میں برطانیہ، روس، یوکرین، تائیوان، بھارت، چین، اٹلی، مصر، اسپین اور امریکا سمیت اب تک 100 ملکوں میں کمپیوٹروں پر 45000 حملے ریکارڈ کیے جاچکے ہیں۔ان حم
حمل نہ ٹھہرنے کی وجوبات کیا ہیں‘اہم تحقیق نے بڑا مسئلہ حل کردیا
13 مئی‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
حمل نہ ٹھہرنے کے اسبابآپ کی چھوٹی سی کمزوری زندگی کی بڑی محرومی کا سبب بن سکتی ہے۔آدم کی جنس مرد کو نر اور مادہ کو عورت کہا جاتا ہے۔ دیگر مقاصد تخلیق کے علاوہ ان کا ایک نہایت بنیادی وصف بقائے نسلِ انسانی اور تسلسل آدمیت ہے اور جب ان میں کوئی خرابی پیدا ہو کر نسل پیدا کرنے کی قابلیت مفقود ہو جائے تو طبی ا
سکولوں میں تمام قسم کی انرجی ،کاربونیٹیڈ ڈرنکس پر پابندی
11 مئی‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی طرف سے سکولوں میں کولڈ درنکس پابندی کے حوالے سے کی گئی قانون سازی سے تفصیلی طور پرآگاہ کرنے کے لیے کولڈ ڈرنکس اور مشروب ساز کمپنیوں سمیت تمام سٹیک ہولڈرز سے ملاقات کی گئی۔ سٹیک ہولڈرز کو سکولوں میں تمام قسم کی کاربونیٹیڈ ڈرنکس پر پابندی کے متعلق آگاہ کرتے ہوئے
قدرت نے دکھا دیا غیر مسلموں کو معجزہ،امریکی حیران
11 مئی‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
نیویارک(ویب ڈیسک) امریکا میں ڈاکٹرز اور اسپتال کا عملہ اس وقت دنگ رہ گیا جب انہیں اسی وقت پیدا ہونے والی بچی کے دانت دکھائی دیئے۔ قدرت کا یہ معجزہ امریکی شہر نیویارک کے ایک اسپتال میں اس وقت سامنے آیا جب ڈاکٹروں اور ماں کی نظر زچگی کے بعد نومولود پر پڑی۔ اسپتال کے ایک ڈاکٹر لارا کوریو کہتے ہیں جب انہوں نے
سپریم کورٹ میں دودھ سکینڈل حل نہیں ہوا کہ آئل سکینڈل بھی آنے کو تیار
10 مئی‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
لا ہور(ویب ڈیسک)نیشنل وائڈ کمپنیاں بھی زہر بانٹنے لگیں ، جن اشیاء کو ضائع ہونا چاہئے پیسے کے لالچ میں وہ بھی عوام کو کھلا دی جاتی ہیں،نیشنل اور ملٹی نیشنل کمپنیاں اپنے معمولی منافع کے لئے ایکسپائری اشیاء بھی مارکیٹ میں فروخت کرنے لگیں،میزان آئل میں پکا کھانا کھا کر پانچ لوگ فوڈ پوائزنگ کا شکار ہو کر ہسپ
کیا آپ جانتے ہیں غلافِ کعبہ کیسے تیار ہوتا ہے؟
9 مئی‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
اس بات سے ہر کوئی واقف ہے کہ کِسوہ (غلاف کعبہ) کی تیاری میں سونے اور چاندی استعمال کیا جاتا ہے۔غلاف کعبہ تیار کرنے کے لیے 670 کلو گرام کپڑا لیا جاتا ہے اور اس میں 120 کلو سونا اور 100 کلو چاندی استعمال کی جاتی ہے۔مختلف ذرائع کے مطابق کِسوہ کا کپڑا اٹلی سے منگوایا جاتا ہے۔ یہ ایک خاص قسم کا کپڑا ہوتا ہے جوکہ خالص
دنیا میں صرف 9 ممالک نیوکلئیر ہتھیاروں سے لیس ہیں‘ ان نیوکلیئر طاقتوں کو لگام کس نے ڈال رکھی ہے؟اصل حقیقت سامنے آگئی
9 مئی‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
آج دنیا میں صرف 9 ممالک نیوکلئیر ہتھیاروں سے لیس ہیں، جن میں امریکا، فرانس، برطانیہ، روس، چین، بھارت، پاکستان، شمالی کوریا اور اسرائیل شامل ہیں۔آپ کو بتاتے ہیں کہ ان تمام ممالک نے نیوکلئیر ہتھیاروں ک ذخیرہ کیوں جمع کررکھا ہے۔ایٹمی ہتھیار بنانے والا پہلا ملک امریکا تھا،جس نے دوسری عالمی جنگ عظیم کو خت
ہچکیاں کن جان لیوا امراض کی علامت ہے؟ماہرین نے سب بتادیا
8 مئی‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
ہچکیوں کا سامنا تو ہر ایک کو ہی ہوتا ہے، یہ اکثر نظام تنفس اور ڈایا فرم میں ٹکراؤ کا نتیجہ ہوتا ہے اور ایسا سب ہی کے ساتھ ہوتا ہے۔ مگر کیا یہ کسی مرض کی علامت بھی ہوسکتی ہے؟ ویسے تو ہچکیاں بے ضرر ہوتی ہیں اور کچھ منٹ کے اندر ہی ختم ہوجاتی ہیں تاہم اگر یہ دورانیہ زیادہ ہو یا اس کی شدت عام اوقات سے زیادہ ہو تو
کیا آپ جانتے ہیں آسمان نیلا کیوں ہے؟
8 مئی‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
کسی بھی روشن دن آسمان نیلا دکھتا ہے۔ لیکن ایسا کیوں ہے؟ یہ سب سورج کی روشنی اور زمینی ماحول کے تعامل کا نتیجہ ہے۔سورج کی روشنی ہمیں سفید دکھتی ہے، لیکن دراصل یہ قوس قزاح میں موجود تمام رنگوں کا امتزاج ہے۔ یہ روشنی جب زمین کی طرف سفر کرتی ہے تو ماحول مین داخل ہوتے ہی ہوا میں موجود گیسوں اور ذرات کی وجہ سے م
اگر آپ ایسی چپلیں استعمال کرتے ہیں تو انہیں فوراً بدل دیں
8 مئی‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
جیسے ہی گرمی اور بہار کا موسم آتا ہے لوگ روز مرہ پہنے جانے والے جوتوں کی جگہ ربر کی چپلیں پہننے کو ترجیح دیتے ہیں کیونکہ یہ نرم اور کھلی ہوئی ہوتی ہیں جن کی وجہ سے گرمی میں کافی آرام محسوس ہوتا ہے ،لیکن ربر کی چپلوں کے بہت سے نقصانات بھی ہوتے ہیں جن سے آپ یقیناً ناواقف ہوں گے۔ ٭ربر کی چپلیں پہننے میں ت
دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلیاں خطرناک حد تک بڑھ گئیں
7 مئی‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنےا بھر مےں موسمےاتی تبدےلےاں خطرناک حد تک بڑھ گئیں، بدقسمتی سے ملک مےں موسمےاتی تبدےلےوں کے حوالے سے کام ٹھپ ہے،وزارت ہونے کے باوجود کوئی مثبت کام نہ ہوسکے ہےں،ماہرےن کے مطابق2039 تک لگ بھگ2کروڑ15لاکھ لوگ بے گھر ہوجائےں گے ۔تفصےلات کے مطابق موسمےاتی تبدےلےوں کی وجہ سے ماحول م
ہاتھ کو اس جگہ پردبانے سے کیا ہوتا ہے؟ جان کر حیران ہوتے ہوئے آپ فوراََ عمل کریں گے
17 جون‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سردرد ایسا نہیں جو کسی خوشگوار احساس کا باعث بن سکے، خاص طور پر اگر وہ دفتر ، کام کرتے ہوئے یا سڑک پر آپ کو اپنا شکار بنائے اور آپ کے پاس درد کش ادویات بھی نہ ہوں۔مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ ایک انتہائی سادہ طریقہ آزمانے پر آپ کو گولیوں کی ضرورت ہی نہیں رہے گی ؟جی ہاں بغیر دردک


آج کا مکمل اخبار پڑھیں


تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ

مقبول ترین

دلچسپ و عجیب
     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved