سائنس/صحت
نو کیا نے ایک بار پھر دھو م مچا دی
3 فروری‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
ہیلسنکی (روز نامہ اوصاف) نوکیا کے ایک اور اینڈرائیڈ فون کی تصاویر آن لائن لیک ہو گئی ہیں۔ نوکیا پی ون نامی یہ اینڈرائیڈ فون درحقیقت فن لینڈ کی اس کمپنی کی طویل عرصے بعد سامنے آنے والی فلیگ شپ ڈیوائس اور اب تک کا طاقتور ترین سمارٹ فون ہو گا۔یوٹیوب ویڈیو میں نوکیا پی ون کو لیک کیا گیا ہے اور اندازہ ہوتا ہے
خوشخبری! پنجاب میں اب انٹرنیٹ مفت ملے گا
3 فروری‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
لاہور(روزنامہ اوصاف) پنجاب حکومت کی جانب سے فری انٹڑنیٹ سروس کی فراہمی پر شہری بہت خوش ہیں۔ طلبہ کا کہنا ہے کہ فری انٹرنیٹ کی سہولت سے ہم اب اپنی اسائنمنٹس آسانی سے بنا سکتے ہیں اور نوٹس کی بھی شیئرنگ کر سکتے ہیں۔ دوسری جانب شہریوں کا کہنا ہے کہ ہسپتال میں فری وائی فائی کی سہولت سے بہت فائدہ ہے، اگر خدانخ
کروڑ پتی فرانسیسی خاتون کراچی کی سڑکوں پر بھیک مانگنے لگی، یہ اس حال میں کیسے پہنچی ؟ خبر میں پڑھیئے
3 فروری‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
کراچی (روزنامہ اوصاف ) سوشل میڈیا پر کراچی کی ایک خاتون کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اس ویڈیو میں ایک بھکاری خاتون کو دکھایا گیا ہے جو اپنی درد بھری کہانی سنا رہی ہے ۔ اس ویڈیو میں بھکاری خاتون کراچی میں موجود چائے کے ایک ڈھابے پر کھڑی ہے ۔ خاتون کا کہنا ہے کہ میں پیرس سے آئی ہوں اور میں یہاں
اگر آپ ز ند گی میں شو گر سے بچنا چا ہتے ہیں تو فوراً اپنی یہ ایک عادت تبد یل کر دیں
2 فروری‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
ذیابیطس ایک ایسا مرض ہے جو متعدد بیماریوں کی جڑ ثابت ہوتا ہے اور آپ کی ایک عادت اس کا خطرہ 50 فیصد تک کم یا بڑھا سکتی ہے۔یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔اگر تو آپ رات گئے تک جاگنے اور صبح جلد اٹھنے کے عادی ہیں تو اس کو فوری ترک کردیں کیونکہ یہ چیز ذیابیطس ٹائپ ٹو کا خطرہ 45 فیصد تک بڑ
ملک بھر میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد 17ہزار سے تجاوز کر گئی
2 فروری‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزارت صحت نے ملک بھر میں موجود ایڈز کے مریضوں کے اعداد وشمارجاری کردیئے ہیں۔جاری اعدادوشمارکے مطابق ملک میں ایڈز کے رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد 17 ہزار 224 ہے۔ ان میں سے 8 ہزار 133 مریض زیرعلاج ہیں۔پنجاب میں ایڈز کے رجسٹرڈ مریض 6803 اور زیرعلاج 3741 مریض ہیں۔ سندھ میں 5646 رجسٹرڈ مریض ہیں جن م
ری سیل موبائل فون خریدنے پر پابندی عائد کر دی گئی
2 فروری‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )پولیس نے اسٹریٹ کرائمز کو کنٹرول کرنے کے لیے سی پی ایل سی اور الیکٹرانکس ڈیلرز کے ساتھ مل کر ضابطہ اخلاق تیار کرلیا جس میں دکاندار استعمال شدہ موبائل خریدنے سے پہلے سی پی ایل سی سے تصدیق کریں گے۔کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی سب سے آسان واردات موبائل فون چھیننا ہے جو باآسانی موبا
فیس بک خطرے میں ، 50کروڑ ڈالر جرمانہ عائد کر دیا گیا
2 فروری‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )امریکی عدالت نے فیس بک پر 50 کروڑ ڈالر جرمانہ عائد کیا ہے جس کی وجہ غیر قانونی طور پر کسی دوسری فرم کی ورچول رئیلٹی کا استعمال ہے۔جیوری کا کہنا ہے کہ اوکیولس جسے فیس بک نے سنہ 2014 میں خریدا تھا نے ویڈیو گیم ڈیویلیپر زینیمیکس سے متعلق کوڈ کو اپنے ورچول رئیلٹی ہیڈ سیٹ میں استعمال کی
واٹس ایپ صارفین کیلئے شاندارخوشخبری،حیرت انگیز فیچر کا اضافہ کر دیا گیا
2 فروری‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کے لیے نئے آپشن کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے ذریعے اب آپ اپنے دوستوں کا مقام معلوم کرسکیں گے۔میسیجنگ اور کال کی مشہور ایپ واٹس ایپ کے نئے بی ٹا ورژن میں ایک نیا فیچر متعارف کرایا گیا ہےجسے’’لائیو لوکیشن ٹریکنگ‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔ یہ اینڈروئیڈ ورژن 2.
خبر دار، خالی پیٹ بچوں کو یہ پھل ہرگز نہ کھانے دیں، ورنہ موت کا سامنا ہو سکتا ہے
2 فروری‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )انڈین ریاست بہار کے ضلع مظفرپور میں گذشتہ دو دہائیوں میں سینکڑوں بچوں کی موت کے بارے میں سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ان اموات کی وجہ لیچی میں موجود ایک کیمیکل ہے۔ہر سال یہ پھل بہت سے بچوں کی جان لے لیتا ہے۔صرف سنہ 2014 میں 390 بچوں کو یہ پھل کھانے کی وجہ سے دو ہسپتالوں میں داخل کرایا گ
قادیانی ڈاکٹر عبدالسلام کے بیٹے نے پی ایچ ڈی خاتون سکالر کو گمراہ کردیا ٗڈاکٹر عمرانہ ڈاکٹرعبدالسلام ایوارڈ کے لیے نامزد
2 فروری‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
ترائیستے(روزنامہ اوصاف)پاکستانی نوبیل انعام یافتہ سائنسداں ڈاکٹر عبدالسلام کے نام پر ترائستے، اٹلی میں قائم عالمی مرکز برائے نظری طبیعیات ( آئی سی ٹی پی) نے فزکس کی پاکستانی ماہر ڈاکٹر عمرانہ اشرف زاہد کو اس سال ڈاکٹر عبدالسلام ایوارڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔آئی سی ٹی پی کی ویب سائٹ کے مطابق ہر سال تیسر
پاکستان میں چاکلیٹ فیکٹری سے کیا بر آمد ہو گیا ؟ جان کر چاکلیٹس کھانا چھوڑ دیں گے
1 فروری‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
لاہور(آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پر صحت مند پنجاب پروگرام کی کامیابی اور عوام کو صحت مند خوراک کی فراہمی کے لیے صوبہ بھر میں ملاوٹ مافیا کے خلاف کاروائیاں تیزی سے جاری ہے ۔پنجاب فوڈ اتھارٹی ٹیموں نے کاہنہ نو میں کارواء کرتے ہوئے ایس زی فوڈز نامی معروف چاکلیٹ بنانے والی فیکٹری ک
جسمانی درد سے چھٹکارے کا نیا طریقہ دریافت
1 فروری‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
ٹوکیو (روزنامہ اوصاف) جاپان میں اب جسمانی درد کا انوکھا طریقہ علاج ڈھونڈ نکالا ہے۔ ٹوکیو میں نائومی اکیدا نامی نرس کے ایجاد کردہ اس طریقہ علاج کوریپنگ تھراپی کا نام دیا گیا ہے، جس میں انسانوں کو کپڑے میں گٹھری کی صورت باندھ دیا جاتا ہے۔ کم از کم 20منٹ تک گٹھری میں باندھے رکھا جاتا ہے۔
جو لوگ اس کمپنی کا دودھ استعمال کر تے ہیں وہ یہ خبر ضرور پڑھ لے ورنہ۔۔۔۔
31 جنوری‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
اسلام آباد(روز نامہ اوصاف)مشہور برانڈز کے دودھ بھی استعمال کے قابل نہیں ۔پاکستان کونسل آف سائنس اینڈ انڈسٹریل ریسرچ (پی سی ایس آئی آر) کے مطابق ملک بھر کے الٹرا ہائی ٹیمپریچر(یو ایچ ٹی)اور جراثیم سے پاک 16 برانڈز کے دودھ کے نمونوں کا جائزہ لیا گیا، جس میں سے صرف 6 برانڈز کے دودھ استعمال کے قابل نکلے۔ سپر
جہاز اُڑاتے وقت پائلٹ کو زیادہ گھبراہٹ کب اورکیوں ہوتی ہے؟
31 جنوری‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
لاہور(روزنامہ اوصاف) 50 سالہ سٹیولینڈلز 28 سال سے برٹش ایئر لائن پائلٹس ایسوسی ایشن میں بطور فلائٹ سیفٹی سپیشلسٹ خدمات انجام دے رہے ہیں۔ ایک برطانوی روزنامے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ فیول مینجمنٹ یعنی ایندھن کو سنبھالنا آخر کیوں پائلٹوں کو درپیش سب سے بڑے چیلنجز میں سے ایک ہے۔ لینڈلز نے بتایا
روس نے دنیا کے سب سے خطرناک توپ تیار کرلی
31 جنوری‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
ماسکو(روزنامہ اوصاف) روس نے دنیا کی ایسی خطرناک ترین توپ تیار کرلی ہے جو بجلی استعمال کرتے ہوئے آواز کے مقابلے میں 10 گنا زیادہ رفتار سے گولا داغ کر مضبوط سے مضبوط ہدف کو بھی پلک جھپکتے میں راکھ کا ڈھیر بناسکتی ہے۔روسی ویب سائٹ ’’سائنٹفک رشیا‘‘ کے مطابق گزشتہ دنوں اس ’’بجلی بھری توپ‘‘ (الیکٹرومیگنیٹ
موبی لنک اور وارد کے صارفین کیلئے آج کی سب سے بڑی خبر بس یہ کوڈ ملائیں اور پائیں زبردست آفر۔۔ کوڈ لنک میں
30 جنوری‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وارد کے صارفین 3جی انٹرنیٹ جبکہ موبی لنک کے صارفین کو اب ایل ٹی ای انٹرنیٹ کی سہولت بھی فراہم کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق موبی لنک اور وارد کے انضمام کے بعد دونوں نیٹ ورکس کے صارفین کیلئے ایک اور خوشخبری سنائی گئی ہے۔ دونوں کمپنیوں کے کامیاب اں ضمام کے بعد صارفین کو کئی اضافی س
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے“کلونجی استعمال کیا کرو کیونکہ ۔۔۔۔حیران کن فوائد جانئے
30 جنوری‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
کلونجی کے بے شمار فوائد کے بارے میں تو سب ہی جانتے ہیں، کلونجی میں بے شمار بیماریوں سےنجات کی قوت ہے، کلونجی کو ادویات کے علاوہ کھانے اور اچار وغیرہ میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ غرض یہ کہ کلونجی کھانے میں ذائقہ بھی پیدا کرتی ہے اور سینکڑوں بیماریوں میں شفا بھی ہے۔نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے“ک
آئندہ چوبیس گھنٹوں میں اسلام آباد سمیت اکثر علاقوں میں بارش کاامکان
30 جنوری‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
کراچی(روزنامہ اوصاف)محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹے میں راولپنڈی، اسلام آباد، لاہور سمیت چند علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے ۔ملک کے اکثر علاقے سرد اور خشک موسم کی لپیٹ میں ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے میں مالاکنڈ، ہزار، مردان ڈویژن، فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں ج
دنیا اپنے ہاتھوں اپنی تباہی کا سامان تیار کررہی ہے،سائنسدان سٹیفن ہاکنگ
30 جنوری‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
لندن(روزنامہ اوصاف) کیا انسان کی اپنی بنائی ہوئی مشینیں ایک دن اتنی ذہین اور طاقتور ہوجائیں گی کہ دنیا پر قبضہ کر کے انسان کا وجود ہی صفحہ ہستی سے مٹادیں گی؟ عالمی شہرت یافتہ سائنسدان سٹیفن ہاکنگ نے اس خوفناک سوال کا جواب ”ہاں“ میں دے دیا ہے۔ پروفیسر ہاکنگ کہتے ہیں کہ یہ بالکل ممکن ہے، بلکہ وہ تو خبردار ک
جرمن سائنسدان‘ قذافی ایٹم بم بنانے میں پاکستان کے مددگار
30 جنوری‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
واشنگٹن(روزنامہ اوصاف) قذافی اور بھٹو نے اسلام آباد میں ایک خفیہ معاہدہ کیا جس کے مطابق لیبیاکے فراہم کردہ فنڈز سے پاکستان ایٹم بم تیار کریگا جبکہ بدلے میں لیبیا کو تیار شدہ ایٹمی ہتھیار ملیں گے ، قذافی نے پی آئی اے کے طیاروں کے ذریعے 50 کروڑ ڈالر کراچی پہنچائے ،سی آئی اے کے ایک اعلیٰ افسرنے اس وقت کی ام
انٹرنیٹ استعمال کرنیوالے ممالک میں پاکستان21ویں نمبر پر
30 جنوری‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
اسلام آباد (روزنامہ اوصاف) نئے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کی 17 فیصد سے زائد آبادی کو انٹرنیٹ تک رسائی حاصل ہے۔وفاقی حکومت کی جانب سے جاری نئے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کی 17 فیصد سے زائد آبادی کو انٹرنیٹ تک رسائی حاصل ہے جب کہ مجموعی طور پر پاکستان انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کی تعداد کے حوالے سے
معروف برانڈ پیپسی کے ذیلی برانڈ ایکوافینا کے مضر صحت ہونے کا انکشاف
30 جنوری‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
اسلام آباد (روزنامہ اوصاف )وزارت داخلہ کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کے افسران ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عبد الستان ایسانی، ڈپٹی ڈائریکٹر فورڈ چوہدری افضل بھاگٹ، کامران علی چیمہ ، اے سی سٹی علی اصغر ، اے سی صدر سعد بن اسد ، اے سی (اپملی منٹیش) اور اے ڈی سی جی اسلام آبادکی سربراہی میں تھانہ سہالہ کی حدود کہوٹہ روڈپر
بیوی نے فیس بک پر ایسی کیا چیز لکھ دی کہ شو ہر نے دیکھتے ہی بیوی کو قتل کر دیا
29 جنوری‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
ممبئی(روز نامہ اوصاف)فیس بک پر خاتون نے ایسی بات لکھ دی کہ شوہر نے جان لے لی۔سوشل میڈیا پر عمومی طورپر لوگ اپنی مصروفیات یا سرگرمیوں سے متعلق تصاویر و تفصیلات شیئرکرتے رہتے ہیں لیکن بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر پونے میں ایک سافٹ ویئر انجینئر نے ذاتی زندگی بارے معلومات سوشل میڈیا پر جاری کرنے پر بیوی کو ق
پاکستان میں گوشت خور خبردار ۔۔!
29 جنوری‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
چوہنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کے علاقے چوہنگ میں نامعلوم افراد نے 10 گدھے چوری کیے اور انہیں ذبح کرکے کھالیں اپنے ہمراہ لے کر فرار ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے چوہنگ میں نامعلوم افراد محمد فیاض نامی شخص کے گھر میں داخل ہوکر 10 گدھے چوری کر کے اپنے ہمراہ لے گئے، متاثرہ شخص نے تھانے میں مقدمہ درج کرواد
خبردار آپ کے موبائل فون میں خطرناک وائرس گھس چکا ہے ، ٹیکنالوجی کے ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
29 جنوری‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آج کی دنیا اسمارٹ فون کی دنیا ہے اورجدید دنیا سے تعلق رکھنے والے ہرشخص کے لیے ضرورت بن چکا ہے‘ لیکن اسمارٹ فون کا سب سے بڑا وائرس ہے۔ آج ہم بتارہے ہیں کہ آپ کو کیسے پتا چلے گا کہ آپ کا فون کسی وائرس کا شکار ہوچکا ہے۔سب سے پہلی نشانی یہ ہے کہ جب ہمارے موبائل میں وائرس ہوتا ہے تو ہمار
شہد کو اپنے جسم کے ا س حصے پر لگا ئے اور پھر اس کا کما ل دیکھئے
29 جنوری‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
نیویارک(روز نامہ اوصاف) سردیوں کا موسم جاری ہے اور ایسے میں جلد خراب ہونے کے ساتھ خشک اور کٹی پھٹی ہوتی ہے لیکن اگر آپ شہد کا استعمال کریں تو کریموں سے زیادہ فائدہ ہوگا۔آئیے آپ کو اس کے چند فائدے بتاتے ہیں: دانوں کے لئے اگر آپ کیل مہاسوں اور دانوں کا شکار ہیں تو اس پر شہد لگانے سے آپ کو کافی افاقہ ہوگا
قیا مت والے دن جن جب ان لو گو ںکو اٹھا یا جا ئیگا تو ان کے ہا تھ حا ملہ ہو جائینگے جو۔۔۔
29 جنوری‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
انقرہ(روز نامہ اوصاف)مردوں میں خود لذتی کی عادت کوئی ایسی اچنبھے کی بات نہیں رہی۔بالغ ہونے کے بعد نہ صرف کنوارے بلکہ بسا اوقات شادی شدہ مرد بھی اس لت سے خود کو نجات نہیں دلا پاتے۔ تاہم اس عادت کے حوالے سے ایک ترک مذہبی شخصیت کا بیان سوشل میڈیا پر خاص اہمیت اختیار کر چکا ہے۔ ایک ٹی وی پروگرام کے دوران ترک عا
کلونجی میں موت کے سوا ہر بیمار ی کا علاج
28 جنوری‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
کلونجی کے بے شمار فوائد کے بارے میں تو سب ہی جانتے ہیں، کلونجی میں بے شمار بیماریوں سےنجات کی قوت ہے، کلونجی کو ادویات کے علاوہ کھانے اور اچار وغیرہ میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ غرض یہ کہ کلونجی کھانے میں ذائقہ بھی پیدا کرتی ہے اور سینکڑوں بیماریوں میں شفا بھی ہے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہ
آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے کیوں پڑتے ہیں ؟ ماہرین نے وجہ بتا دی
27 جنوری‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
اسلام آباد : ماہرین ککا کہناہے کہ خواتین کی بڑی شکایات میں سے ایک یہ ہے کہ ان کی انکھوں کے گرد کل تک حلقے نہیں تھے مگر آج اچانک حلقے نظر آ رہے ہیں ۔ ماہرینکے مطابق ایک رات کی نیند متاثر ہونے کے نتیجے میں بھی آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے نمایاں ہوجاتے ہیں۔مگر آخر لوگوں کی آنکھوں کے گرد یہ گہرے حلقے یا وہ ج
اب آپ کے سمارٹ فون کیا کیا کام کر سکیں گے ؟ حیران کن خبر آگئی
27 جنوری‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
نیویارک)مانیٹرنگ ڈیسک) اب اسمارٹ فون سے گھر کے دروازے سمیت برقی آلات کھولنا اور بند کرنا ایک عام بات ہوگئی ہے لیکن اب ایک چھوٹے سے آلے موُڈو کے ذریعے پوری رات گھر میں خوشبو بکھیری جاسکتی ہے۔یہ اسمارٹ فون سے منسلک ایک چھوٹا سا ایئرفریشنر ہے جس میں خوشبو کے کارٹریج رکھے جاتے ہیں جو برقی قوت سے خوشبو بکھ
کھاناکس طرح کھایا جائے تو جسم کو فائدہ پہنچتا ہے ؟ طبی ماہرین بھی حضرت محمد صلی الله علیه وآله وسلم کی سنت کے قائل ہو گئے
27 جنوری‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی تعلیمات میں بیماریوں سے بچنے کے لیے بہترین طریقہ یہ ہے کہ کھانے کو چبا کر کھایا جائے ۔اس سنت رسول ﷺکو سائسندانوں نے بھی مان لیا ہے ۔ایک نئی تحقیق سے کھانا اچھی طرح چبا کر کھانے کے فوائد سامنے آئے ہیں جس سے انسان بیماریوں سے بچتا ہے جب کہ ماہرین کا کہنا ہے کہ اچھی طرح چبا ک
6سالہ بچی کے ساتھ ہونے والی زیادتی کا لرزہ خیزواقعہ، لیڈی ڈاکٹر کی زبانی
27 جنوری‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )6 دن قبل کراچی میں کورنگی کراسنگ کے نزدیک بہنے والے نالے سے ایک 6 سالہ بچی ملی جسے جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد مرنے کے لیے چھوڑ دیا گیا تھا۔ اس کا گلا کٹا ہوا تھا۔ معجزانہ طور پر وہ زندہ بچ گئی، نالے سے نکالی گئی اور اسے سول ہسپتال لے جایا گیا۔ اس کا ابتدائی معائنہ کرنے والی


آج کا مکمل اخبار پڑھیں


تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ

مقبول ترین

دلچسپ و عجیب
     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved