تازہ ترین  
بدھ‬‮   14   ‬‮نومبر‬‮   2018

فلم’’شباب شیاب‘‘ سعودی عرب میں ریلیز ہونے والی پہلی علاقائی فلم بن گئی


ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں سینما کھلنے کے بعد عربی زبان میں بنائے جانے والی فیچر فلم’ ’شباب شیاب‘‘ ریلیز کردی گئی جسے ملک میں ریلیز ہونے والی پہلی علاقائی فلم کا اعزاز حاصل ہوگیا۔۔فلم کا متحدہ عرب امارات میں پریمیئر 17 نومبر کواٹلانٹس دی پام میں ہوگا جس کے بعد فلم 22 نومبر کو تمام سینماؤں میں ریلیز کیجائے گی۔فلم کی ہدایات یاسر ال یَسیری نے دی ہیں اور اس فلم کی کہانی بھی انہوں نے ہی لکھی ہے۔اس فلم کی کہانی چار بوڑھے دوستوں کے گرد گھومتی ہے جو بزرگ شہریوں کے گھر میں رہائش پذیر ہیں۔فلم

کی کاسٹ میں متحدہ عرب امارات، کویت اور شام کے اداروں اور عملے کو شامل کیا گیا ہے، جبکہ فلم میں مقامی آوازیں اور کہانیاں شامل کی گئی ہیں۔




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں


کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved