ممبئی (روزنامہ اوصاف)ناموربھارتی اداکارہ ودیابالن نے ایک نجی ٹی وی کوانٹرویودیتے ہوئے انکشاف کیاکہ چنددن پہلے کلکتہ ائیرپورٹ پرایک مد اح نے میرے ساتھ سیلفی لی اوراس سیلفی کے دوران اس نے اپنے ہاتھ میری کمرپرپھیرنے شروع کردیے میرے منع کرنے پراس نےدوبارہ سیلفی لینے کے دوران پھروہی حرکت اس دفعہ میرے منیجرنےاس کوجھڑ کاوہ دن میری زندگی کاسب سے مشکل دن تھا۔