بریکنگ نیوز شرمناک حرکت ۔۔ ابرار الحق رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
  10  اکتوبر‬‮  2017     |      شوبز

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور کے علاقے والٹن روڈ پر ایکسائز اہلکاروں نے غیر نمونہ نمبر پلیٹس لگانے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کے دوران معروف گلوکار اور پی ٹی آئی رہنما ابرارالحق کی گاڑی پر لگی نمبر پلیٹ اتا ر لی ہے ۔تفصیلات کے مطابق محکمہ ایکسائز کی جانب سے غیر نمونہ نمبر پلیٹس کیخلاف کارروائی جاری ہے جس دوران فینسی نمبر پلیٹس لگانے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کیا جارہاہے اور ان کی گاڑیوں کو روک کر نمبر پلیٹس اتار لی جاتی ہیں اور انہیں حکومت کی جانب سے

جاری کی جانے والی نمبر پلیٹس لگانے کی تلقین کی جاتی ہے ۔ اسی دوران ابرارالحق اپنی گاڑی پر والٹن روڈ سے گزر رہے تھے کہ اس دوران محکمہ ایکسائز کے اہلکاروں نے ان کی گاڑی کو فینسی نمبر پلیٹ ہونے کے باعث روکا اور نمبر پلیٹ اتار لی گئی ۔محکمہ ایکسائز کے حکام کا کہناہے کہ اہلکار انتہائی احترام سے شہریوں کے ساتھ پیش آ رہے ہیں ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
87%
ٹھیک ہے
7%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
7%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved