کیا متھیرا کے بچے کا باپ آصف زر داری ہے ؟ اداکارہ کی ایسی ویڈیو سامنے آگئی کہ ہر کو ئی سر پکڑ کر بیٹھ گیا
  11  اکتوبر‬‮  2017     |      شوبز

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی ماڈل واداکارہ متھیراہروقت خبروں میں رہتی ہیں اب ان کی ایک ایسی ویڈیوسوشل میڈیاپرآئی ہے جس میں ان سے ایک شخص انٹرویولےر ہاہے اوراس نے ان سے اپنے بچے سے متعلق واٹس ایپ پرچلنے والی خبرکے بارے میں پوچھاکہ کیاآپ نے کبھی واٹس ایپ پراپنے بچے کے حوالےسے گردش کرنے والی خبرپڑھی ہے تواس کے جواب میں اداکارہ نے کہاکہ جب میں بھارت میں شوٹنگ میں مصروف تھی اورمیں حاملہ تھی تواس وقت یہ خبریں گردش کررہی تھیں۔۔

کہ میرے پیٹ میں جوبچہ ہے وہ سابق صدرآصف علی زرداری کاہے لوگ مجھے سابق صدرکے ساتھ لنک کرنے لگے۔تومیں نے ان سے کہاکہ نہیں یہ بچہ ان کانہیں ہے ۔واضح رہے کہ اداکارہ جب دوسال سے بھارت میں شوٹنگ کے لیے مصروف تھیں تواس وقت وہ حاملہ ہوگئی تھیں اورانہیں اپنے بچے کی وجہ سے شوٹنگ ادھوری چھوڑناپڑی اس حوالے سے اداکارہ نے کہاکہ بھارتی ڈائریکٹرز اورپروڈیوسرجب میرے بچے آہل کودیکھتےہیں توکہتے ہیں کہ یہ وہی بچہ ہے جوہماری فلم کے درمیان میں آگیاتھا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
25%
ٹھیک ہے
33%
کوئی رائے نہیں
4%
پسند ںہیں آئی
38%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved