اب میں یہ اس سارے کام دوپٹہ اوڑھ کر کروں گی۔۔۔۔دین پر چلنے کا اعلان کرنے والی اداکارہ نور کا اایسا اعلان کہ ہر کوئی دانتوں میں انگلیاں دبا کر
  11  اکتوبر‬‮  2017     |      شوبز

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شادیوں پر شادی اور طلاقوں پر طلاق لے کر بھی خواتین کو گھرداری کے اصول و ضوابط سکھانے والی اداکارہ نور کے بارے میں ان دنوں خبر گردش میں ہے کہ دینی اصولوں پر زندگی گزارنے کا آغاز کر رہی ہیں۔اپنے ایک انٹرویو میں اداکارہ نور کا کہنا ہے کہ اب مجھ پر میرے پیرو

مرشد کا کرم ہے ۔انھوں نے مجھے کہا ہے کہ ناچ گانے اور فحش پروگراموں کا دین اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔اس لیے میں اب ڈانس اور اداکاری سے دور جا رہی ہوں۔ تاہم کسی پروگرا م کی میزبانی کی پیشکش ہوئی تو دوپٹہ اوڑھ کر کروں گی۔ انھوں نے حجاب پہن کر پروگرام میں شرکت کی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved