’’پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات کار حادثے میں جاں بحق ۔۔؟‘‘ خبروں نے سوشل میڈیا پر طوفان کھڑا کردیا۔۔ پاکستانی غمگین
  11  اکتوبر‬‮  2017     |      شوبز

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات کی کارحادثے میں جاں بحق ہونے کی خبریں ،سوشل میڈیاپرایک تصویروائرل ہورہی ہے جوبالکل مہوش حیات جیسی ہے۔ سوشل میڈیاپریہ کہاجارہاہے کہ یہ تصویرمہوش حیات کی ہے اوران کاکارحادثے میں انتقال ہوچکاہے۔آپ کوبتاتے چلیں کہ یہ تصویرمہوش حیات کی نہیں ہے یہ تصویرایک خواجہ سراکی ہے جس کاپشاورکے

ایک ہسپتال میں انتقال ہوگیا۔ اس کانام علیشا تھااس کی شکل مہوش حیات سے ملتی ہے۔لوگوں نے اس کی جھوٹی خبریں بناکرسوشل میڈیاپرچلادیں۔ مہوش حیات کے انتقال کی خبروں کے ساتھ ہی پاکستانی مداح غمگین ہو گئے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
33%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
33%
پسند ںہیں آئی
33%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved