پر وڈیوسر ملک طارق اور ڈرامہ ڈائر یکٹر اجمل ملک کا اداکارہ سدرہ نور کو جنسی طور پر ہر اساں کر نے کا انکشاف
  11  اکتوبر‬‮  2017     |      شوبز

لاہور(ویب ڈیسک) ڈرامہ پر وڈیوسر ملک طارق اور ڈرامہ ڈائر یکٹر ڈاکٹر اجمل ملک کا اسٹیج اداکارہ سدرہ نور کو جنسی طور پر ہر اساں کر نے کا انکشاف۔تفصیلات کے مطابق اسٹیج اداکارہ سدرہ نور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ مجھے شالیمار تھیٹر کے مالک ملک طارق اور انکے ڈرامہ ڈائر یکٹر ڈاکٹر اجمل ملک نے اپنے دفتر میں بلا کر جنسی طور پر ہر اساں کیا اور کہا کہ آپ ہمارے

ناجائز تعلقات قائم کر وں ہم آپ کو ڈراموں میں کام بھی دیں گے اور آپ کو ڈرامہ کی رقم بھی زیادہ دیں گے مگر میں نے اس سے انکار کر دیا اور اس دن سے دونوں میرے خلاف ہوچکے ہیں اور منفی پر وپیگنڈہ کر رہے ہیں اگر یہ لوگ باز نہیں آئے تو میرے پاس آئینی اور قانون آپشن موجود ہیں اور ان کے اصل چہروں کو بے نقاب کر وں گی میرے اور ان کے در میان پیسوں کے لین دین کا معاملہ ہے وہ اب مکمل طور پر ختم ہو چکا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ شوبز کی بدقسمتی ہے کہ یہاں ڈرامہ پر وڈیوسر ز اور ڈائریکٹرکے نام پر بہت سے لوگ خواتین فنکاروں کو کام دینے کیلئے ناجائز تعلقات پر مجبور کرتے ہیں اور سب فنکاروں کو ایسے لوگوں کے خلاف آواز بلند کر نی چاہیے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
60%
ٹھیک ہے
20%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
20%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved