استاد نصرت فتح علی خاں کی 69ویں سالگرہ کل منائی جائیگی
  12  اکتوبر‬‮  2017     |      شوبز

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)استاد نصرت فتح علی خاں کی 69ویں سالگرہ13اکتوبر بروز جمعہ 4بجے لائل پورپکچرگیلری فرسٹ فلور میونسپل لائبریری بلڈنگ،نڑوالا چوک میں منائی جائے گی۔استادنصرت فتح علی خاں میموریل میوزک اکیڈمی کے زیراہتمام منعقد ہونے

والی اس سالگرہ کی تقریب میں گلوکاروں کے علاوہ خاں صاحب کے عزیزواقارب بھی شرکت کریں گے۔ تقریب میں کیک کاٹا جائے گا ۔یاد رہے نصرت فتح علی خاں13اکتوبر 1948کو فیصل آباد میں پیدا ہوئے تھے انھوں نے اپنی سحرانگیزآواز سے پوری دنیا میں شہرت حاصل کی انکے گائے ہوئے گیت، غزل اور قوالیاں آج بھی پوری دنیا میں مشہور ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 




آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved