قندیل سے تعلقا ت مہنگے پڑ گئے مفتی عبدالقو ی کی گر فتاری
  12  اکتوبر‬‮  2017     |      شوبز

ملتان(نیوز ڈیسک ) قندیل بلوچ قتل کیس میں مفتی عبد القوی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئے گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر مفتی عبد القوی نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں کہا کہ میری گذشتہ روز عبوری ضمانت منظور ہو چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں اپنے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے ہر حیران ہوں۔ خیال رہے کہ پولیس نے عدالت میں بیان دیا تھا کہ مفتی عبد القوی شامل تفتیش نہیں ہو رہے جس پر عدالت نے مذہبی اسکالر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
67%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
33%
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved