فلموں کے باعث ٹی وی سے دور نہیں ہوں گی: مہوش حیات
  12  اکتوبر‬‮  2017     |      شوبز

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے کہا ہے کہ ٹی وی فنکاروں کی فلموں میں کامیابی کو آرٹ لورز کی جانب سے سراہا جانا خوش آئند امر ہے، اچھے کام کی پذیرائی سے فنکاروں میں کام کرنے کا جنون بڑھ جاتا ہے۔ فلم "نامعلوم افراد" میں

آئٹم سانگ بلی نے مجھے شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا تھا۔ فلم پنجاب نہیں جاؤں گی سے ملک و بیرون ملک جو پذیرائی ملی ہے اسکا تصور بہت کم فنکار ہی کر سکتے ہیں۔ مہوش حیات کا کہنا تھا کہ فلموں میں کام کرنے کا یہ مقصد ہرگز نہیں کہ ٹی وی ڈراموں سے دور ہو گئی ہوں، اس وقت بھی کئی ڈراموں کی ریکارڈنگز میں مصروف ہوں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved