سنی لیونی کے نئے روپ نے دھوم مچادی، تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل
  13  ‬‮نومبر‬‮  2017     |      شوبز

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)بھارتی اداکارہ اور آئٹم گرل سنی لیونی نے اس بار اپنی جنس ہی تبدیل کرلی ہے، وہ مرد بن گئیں۔سنی لیونی نے اپنی نئی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کی ہے جس میں وہ انوکھے روپ میں نظر آرہی ہیں، انہوں نے داڑھی رکھی ہوئی جبکہ لیدر جیکٹ کے ساتھ مردانہ روپ

میں بھی کافی جاذب نظر دکھ رہی ہیں۔جاری کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ میک اپ آرٹسٹ نے کس مہارت کے ساتھ ان کا حلیہ تبدیل کیا ہے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved