معروف ، ہر دلعزیز بھارتی اداکارہ کی اصل عمر جان کر آپ دنگ رہ جائینگے
  13  ‬‮نومبر‬‮  2017     |      شوبز

ممبئی(نیو ز ڈیسک)معروف بھارتی اداکارہ کاجل کی خوبصورتی وقت کے ساتھ ساتھ ماند پڑنے کی بجائے بڑھتی جا رہی ہے ان کی تصاویر ان کی بڑھتی ہوئی خوبصورتی کی واضح مثا ل ہیں ۔کاجول کی عمر43 سال ہے معروف بھارتی اداکاراؤں کی اصل عمر منظر عام پر آگئی ہیں۔ان کی عمر جان کر آپ بھی

حیران رہ جائیں گے۔ ان اداکاراؤں نے ثابت کر دیا ہے کہ عمرنمبروں کے سوا کچھ نہیں اگر آپ اپنا خیال رکھیں تو ہمیشہ پرکشش اور دلکش نظر آ سکتے ہیں ۔اپنی خوبصورتی اور بہترین کارکردگی کے باعث دلوں میں گھر کرنے والی اداکارہ ایشوریا 44سال کی ہیں۔اداکارہ اپنی بہترین کارکردگی کے باعث ایک بار پھر مداحوں کےدلوں پر راج کرنے کے لیے تیار ہیں ۔یاد رہے کہ شادی کےبعد کچھ عرصے کے لئے فلمی پردے کو خیر آباد کہہ دیا تھا۔معروف بھارتی اداکار ہ ملائکہ ادوڑا 44 سال کی ہیں وہ اپنی خوبصورتی اور لکشی کے باعث کسی لڑکی سے کم نہیں لگتیں ۔معروف بھارتی اداکارہ کاجل کی خوبصورتی وقت کے ساتھ ساتھ ماند پڑنے کی بجائے بڑھتی جا رہی ہے ۔ ان کی تصاویر ان کی بڑھتی ہوئی خوبصورتی کی واضح مثا ل ہیں ۔کاجول کی عمر43 سال ہے۔معروف بھارتی اداکارہ مادھوری کی عمر جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے ۔اداکارہ کی عمر 50 سال ہیں۔ان کی شخصیت کو دیکھ کر کوئی بھی ان کی عمر کااندازہ نہیں لگا سکتا ۔کرشمہ کپور اس وقت 43 سال کی ہیں ۔گو کہ کرشمہ کپور فلموں سے کنارہ کشی کر چکی ہیں لیکن اس کے باوجودوہ اپنی دلکشی کے باعث آج بھی کڑوروں دلوں کی دھڑکن ہیں ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved