فلم سٹار ماہرہ خان کرکٹ اسٹار عاقب جاوید کی مداح نکلیں
  13  ‬‮نومبر‬‮  2017     |      شوبز

لاہور (نیوز ڈیسک)فلم سٹار ماہرہ خان کرکٹ اسٹار عاقب جاوید کی مداح نکلیں، شوبز کی مصروفیات کے باوجود پی ایس ایل تھری کا حصہ بننے کے لیے پرعزم ہیں۔ کرکٹ اور شوبز کا گہرا رشتہ ہے۔ یہ کہنا ہے فلم سٹار ماہرہ خان کا جنہوں نے پی ایس ایل ڈرافٹنگ کی تقریب میں خوب جلوے بکھیرے۔

دنیا نیوز کی سپورٹس اینکر زینب عباس سے گفتگو کرتے ہوئے عاقب جاوید کو فیورٹ کرکٹر قرار دیا۔ماہرہ خان کو شوبز کی مصروفیات کی وجہ سے کرکٹر میچز نہ دیکھ پانے کا افسوس تو ہے مگر وہ پی ایس ایل تھری کا حصہ بننے کے لیے پرعزم ہیں۔ ماہرہ خان کی نئی فل ورنہ اگلے ہفتے سینما گھروں کی زینت بنے گی


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved