کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ نور اور ان کے سابق شوہر ولی حامد کیساتھ کھڑی یہ لڑکی کون ہے ؟ جان کر آپ کو بھی حیرت کا جھٹکا ضرور لگے گا
  13  ‬‮نومبر‬‮  2017     |      شوبز

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) فلم اسٹار نور کی محنت رنگ لے آئی، چھوٹی بہن اداکارہ فاریہ بخاری نے بھی شوبز کو خیرباد کہہ دیا۔ اداکارہ نور نے شوبزکی دنیا سے دوری کے بعد سب سے پہلے اپنی چھوٹی بہن کو دین کی جانب واپسی کا پیغام دیا، جس پرعملدرآمد کرتے ہوئے فاریہ بخاری نے بھی شوبزسرگرمیوں سے کنارہ کشی اختیارکرلی ہے جبکہ زیرتکمیل ڈرامہ کی شوٹنگ میں حصہ لینے سے انکارکیا۔ اس حوالے سے جب فاریہ بخاری سے رابطہ کیا گیا توانھوں نے

’’ ایکسپریس ‘‘ کوبتایا کہ میری بڑی بہن نورہمیشہ سے ہی میری آئیڈیل رہی ہیں۔ شوبز کی دنیا میں ان سے بہت کچھ سیکھا اوراب جب انھوں نے دین اسلام کی تعلیم حاصل کرنے کا فیصلہ لیا ہے تویہ میرے لیے بھی ایک ہدایت کا سبب بنا ہے۔ جب انھوں نے مجھ سے رابطہ کیا تومیں نے اپنی تمام شوبز سرگرمیوں کو ترک کرتے ہوئے ان کے ساتھ چلنے کا فیصلہ کیا اوراب میں اطمینان محسوس کررہی ہوں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved