دوریاں قربتوں میں تبدیل ،کوہلی نے انوشکا سےبالآخر اظہار کر دیا
  14  ‬‮نومبر‬‮  2017     |      شوبز

ممبئی(نیوز ڈیسک)معروف کرکڑ ویرات کوہلی نے معروف اداکارہ انوشکا شرما نے محبت کا اظہار کر دیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات کوہلی اور انوشکا شرما نے کھیلوں کے ایورڈ تقریب میں نہ صرف اکھٹے شرکت کی بلکہ ویرات کوہلی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی اور انوشکا کی

تصاویر بھی لگائی۔ویرات کوہلی نے اپنی اور انوشکا کی ڈسپلے پکچر لگا کرانوشکا کے ساتھ اپنی محبت کا اظہار کر نے کی کوشش کی ہے۔یاد رہے کہ انوشکا اور ویرات کے درمیان دوریاں آگئی تھیں لیکن اب یہ دوریاں پھر سے قربتوں میں تبدیل ہو رہی ہیں ۔اب ویرات اور انوشکا ایک ساتھ وقت گزارتے نظر آرہےہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved