معروف اداکارہ سوناکشی کی نازیبا تصویر لیک
  14  ‬‮نومبر‬‮  2017     |      شوبز

ممبئی(نیو ز ڈیسک) معروف بھارتی اداکارہ سوناکشی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی نازیبا تصویر لگائی ہے ۔ تصویر نے منظر عا م پر آتے ہی سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق معروف اداکارہ آجکل سنگاپور میں اپنی دوستوں کے ساتھ چھٹیاں گزار رہی ہیں۔

سوناکشی بھارتی فلم انڈسٹری کا جانا مانا نام ہیں انہوں نے اپنی بہترین کارکردگی کے باعث فلم انڈسٹری میں اپنا نام پیدا کیا ہے۔اور اب ان کا شمار بھارت کی نامور اداکاراؤں میں ہوتا ہے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
50%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
50%
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved