شادی سے پہلے پارٹی میں کامیڈین
  5  دسمبر‬‮  2017     |      شوبز

گوا(نیوز ڈیسک)معروف کامیڈین " بھارتی "رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئی ہیں ۔ کامیڈین بھارتی اور ہرش کی شادی کی تقریب بہت دھوم دھام سے انجام پائی۔ شادی میں بہت معروف بھارتی اداکاروں نے شرکت بھی کی۔بھارتی میڈیا کے مطابق شادی کی تقریب سے پہلےپارٹی

کا انقعداد کیا گیا تھااس پارٹی میں کامیڈین بھارتی کے ساتھ کیا ہوا؟ ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق معر و ف کامیڈین بھارتی کو ان کے دوست پول میں دھکیل رہے تھے لیکن انہوں نے پانی میں چھلانگ لگانے سے انکار کر دیا تھا لیکن پھر بھارتی نے اپنے شوہر ہرش کے ساتھ پانی میں چھلانگ لگا دی تھی۔تفصیلات کے مطابق بھارتی کی شادی کی تقریب کا انقعاد گوا میں کیا گیا تھا۔ شادی میں عزیزو اقارب ،دوستوں اور بھارتی انڈسٹری کے نامور اداکاروں نے شرکت کر کے شادی میں 4 چاند لگا دئیے تھے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved