ششی کپورکاانتقال ،برطانوی خبررساں ادارے کی ایسی رپورٹ جس سے بھارت میں کہرام مچ گیا
  5  دسمبر‬‮  2017     |      شوبز

ممبئی (ویب ڈیسک )بولی وڈ معروف اداکار ششی کپور کے انتقال کی خبر نے دنیا بھر کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کو غم ذدہ کردیا، جس کے بعد پوری دنیا سے اداکار کو ٹریبیوٹ بھی ہیش کیے گئے۔ کپور خاندان سے تعلق رکھنے والے ششی کپور نے اپنے کیریئر میں کئی کامیاب فلموں میں کام کیا، جن میں ’دیوار‘، ’جب جب پھول کھلے‘ اور ’آ گلے لگ جا‘ شامل ہیں۔ ششی کپور کے انتقال کی خبر ہر نیوز چینل کا حصہ بنی لیکن شاید برطانوی نشریاتی ادارہ بی بی سی ششی کپور کے چہرے کو نہیں پہچانتا۔

ششی کپور کو ایک دیے ایک ویڈیو ٹریبیوٹ میں ادارے نے ان کی کارکردگی کو تو خوب سراہا، لیکن اس رپورٹ میں ششی کپور کی جگہ امیتابھ بچن اور رشی کپور کی ویڈیوز پیش کیں۔ بعدازاں صارفین نے بی بی سی کو اس غلطی پر تنقید کا نشانہ بنایا۔ تنقید کے بعد بی بی سی کے ایڈیٹر پال روئل نے اس غلطی پر ایک ٹویٹ کے ذریعے معذرت بھی کی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved