کروڑوں دلوں کی دھڑکن ، بھارت کے انتہائی معروف اداکار انتقال کر گئے ۔۔ بھارت اور پاکستان میں سوگ طاری
  5  دسمبر‬‮  2017     |      شوبز

ممبئی(نیوز ڈیسک) لیجنڈری اداکار ششی کپورگرشتہ زور ممبئی میں انتقال کر گئے تھے اور آج اداکار کی آخری رسومات ادا کی گئی ہیں۔ ششی کپور طویل عرصے سے مختلف بیماریوں کے باعث علیل تھے اور چلنے پھرنے سے پوری طرح معذور تھے اور گزشتہ روز اداکار مقامی ہسپتال میں انتقال کر گئے۔تفصیلات کے مطابق ششی کپور کی آخری رسومات میں معروف بھارتی اداکاروں نے شرکت کی تھی۔ اداکار رسومات کے وقت مسلادھار بارش شروع ہو گئے اوربن موسم بارش نے بھارتی اداکاروں کا اصل چہرہ دکھا دیا ہے۔ آخری رسومات کے وقت بارش نے معروف بھارتی اداکاروں کا اصل چہرہ دکھا دیا ہے۔ اداکاروں کی تصاویر منظر عام پر آتے ہی وائرل ہو گئی ہیں ۔1۔ ششی کپور کے انتقال پر امیتابھ بچن نے افسوس کا اظہار کیا ہے امیتابھ کے ہمراہ ان کے بیٹے ابھیشیک بھی موجود تھے۔امیتابھ نے اپنے بیان میں کہا ششی کپور کا انتقال بھارتی فلم انڈسٹری کا بہت بڑا نقصان ہے۔ 2۔معروف بھارتی اداکارشاہ رخ خان نے

ششی کپور کی آخری رسومات میں حصہ لیا اور بارش کے باوجود وہاں موجود رہے۔3۔رندھیر کپور اور رشی کپور بھی ششی کپور کی آخری رسومات میں موجود تھے۔ تفصیلات کے مطابق رشی کپور اپنی آنے والی فلم کے لیے شہر کے باہر گئے تھے لیکن انہوں نے ہنگامی واپسی کی اور آخری رسومات میں حصہ لیا۔۔سیٖف علی خان اور رنبیر کپور نے ششی کپور کی آخری رسومات میں حصہ لیا اور اداکار کی موت پر گہرے رنج کا اظہار بھی کیا۔5۔معروف اداکار سنجے دت ششی کپور کے انتقال کر بہت ہی رنجیدہ نظر آئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مجھے گہرہ رنج پہنچا ہے اور اداکار کی موت بھارتی فلم انڈسٹری کا بہت بڑا نقصان ہے۔6۔سلمان خان کے والد سلیم خان نے بھی ششی کپور کی آخری رسومات میں شرکت کی اور آخری وقت تک وہاں موجود رہے تھے۔7۔بھارت کے نامور اداکار انیل کپور بھی سجنے دت کے ہمراہ ششی کپور کی آخری رسومات میں موجود تھے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved