سنی لیون نے 2017 میں بھی مقبولت میں ایشوریا رائے بچن، پریانکا چوپڑا اور دپیکا پڈوکون کو مات دے دی
  6  دسمبر‬‮  2017     |      شوبز

ممبئی (نیوز ڈیسک )بالی وڈ اداکارہ سنی لیون نے 2017 میں بھی مقبولت میں ایشوریا رائے بچن، پریانکا چوپڑا اور دپیکا پڈوکون کو مات دے دی۔دنیا کے معروف سرچ انجن یاہو نے مطابق اداکارہ سنی لیون نے 2017 میں بھی بھارت میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی اداکارہ ہیں۔

سنی لیون نے مقبولیت میں گزشتہ سال بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی، شاہ رخ خان اور سلمان خان سمیت کئی معروف شخصیات کو پیچھے چھوڑ دیا تھا۔وہ یاہو سرچ انجن پر مسلسل 6 سال سے سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیت ہیں۔سنی لیون نے فلمی کیرئیر کا آغاز 2012 میں فلم ’جسم 2‘ سے کیا اور اب تک کئی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔یاہو کے مطابق سب سے زیادہ تلاش کی جانے والی 10 اداکاراؤں میں دوسرے نمبر پر پریانکا چوپڑا، تیسرے پر ایشوریا رائے بچن، چوتھے پر کترینہ کیف اور پانچویں پر دپیکا پڈوکون ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved