اداکار شان کا سیاست میں آنیکا فیصلہ
  6  دسمبر‬‮  2017     |      شوبز

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستانی فلم اسٹار اداکار شان نے سیاست میں آنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم کسی بھی پارٹی میں شمولیت کو خفیہ رکھا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اداکار شان نے کہا کہ اگر ضرورت پڑی تو میں سیاست میں ضرور آؤں گا ۔ان کا مزید کہنا تھا

میں نے سیاست میں آنے کا پلان بھی تیار کر لیا ہے لیکن ابھی تک حتمی فیصلہ نہیں کیا کہ کس پارٹی میں شمولیت اختیار کروں تاہم اداکار نے اشاروں میں واضح کیا ہے کہ وہ سیاست میں عنقریب کود رہے ہیں۔واضح رہے کہ شان اداکار پاکستانی فلموں کے مشہور سپر اسٹار بھی رہ چکے ہیں لیکن اب پاکستانی فلم انڈسٹری ماند پڑنے کی وجہ سے شان نے سیاست میں آنے کا فیصلہ کیا ہے۔ شان نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی زندگی پر مبنی فلم کرنے کی خواہش کا اظہار بھی کر دیا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved