بریکنگ نیوز مدینہ منورہ میں پیدا ہونے والی بیٹی سے متعلق عدنان سمیع کا ایسا بیان کہ مسلمان آگ بگولا ہو گئے
  6  دسمبر‬‮  2017     |      شوبز

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) عدنان سمیع کا کہنا تھا کہ جب میرے بابا کا انتقال ہواتو میں کافی ٹوٹ گیا تھا لیکن مجھے سکون سے شادی شدہ زندگی گزارنے کیلئے ساتھی مل گیا ۔ اپنی بیٹی کے حوالے سے گلوکار نے بتایا کہ وہ میرے دل کی دھڑکن ہے ، میں خدا کا بے حد شکر گزار ہوں مجھے لگتا ہے میری بیٹی نے

میری اور اہلیہ کی بہترین خصوصیات لی ہیں ۔ عدنان سمیع نے مزید کہا میں اپنی بیٹی کی آزاد معاشرے میں پرورش چاہتا ہوں ، میں چاہتا ہوں میری بیٹی جب بڑی ہو تو اسے آزادی کا احساس ہو اور ایسا تعلیم سے ہوگا۔ انکا کہنا تھا کہ میں چاہتا ہوں وہ ہر معاملے پر اپنی رائے رکھتی ہو اور غلط کیخلاف آواز اٹھائے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
13%
ٹھیک ہے
16%
کوئی رائے نہیں
16%
پسند ںہیں آئی
56%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved