بریکنگ نیوز ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی طے پا گئی ۔۔ شادی کب اور کہاں ہو گی ؟ مداحوں کیلئے حیرت انگیز خبر
  6  دسمبر‬‮  2017     |      شوبز

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے معروف کرکٹر ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی طے پا گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کوہلی اورانوشکاشرما کی شادی کی تاریخیں 10،9 اور11دسمبر طے پائی ہیں اور دونوں ستاروں کی شادی اٹلی میں ہوگی۔ذرائع کے مطابق کوہلی کل اٹلی روانہ ہوں گے، کوئی بھی بھارتی کرکٹر اس شادی میں شرکت نہیں کرے گا

تاہم انہیں 21دسمبر کو کوہلی اور انوشکا کی جانب سے ریسپشن تقریب میں مدعو کیا جائے گا ۔ یاد رہے کہ اس سے قبل اس طرح کی افواہیں زیر گردش تھیں کہ ویرات کوہلی اور انوشکا شرما اسی سال شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved