فلم ‘مجھ سے شادی کروگی’ میں استعمال ہوا یہ تولیہ کتنے میں نیلام ہوا؟
  6  دسمبر‬‮  2017     |      شوبز

ممبئی (ویب ڈیسک )کیا آپ کو فلم ‘مجھ سے شادی کروگی’ میں سلمان خان کا تولیہ والا مشہور سین یاد ہے؟ ضرور یاد ہوگا کیونکہ جس طرح انٹرنیٹ پر کوئی تصویر یا ویڈیو وائرل ہوتی ہے اسی طرح ان کا یہ تولیہ والا سین بھی وائرل ہوا۔ جس کے بعد ہر ڈانسر اور نان ڈانسر ان کا اسٹائل اپناتا نظر آیا۔سلمان کے اس ڈانس اسٹائل کو

لوگوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا اور ان سے کئی ایوارڈز تقریبیوں اور شوز وغیرہ میں کروایا بھی گیا۔بولی وڈ کے بھائی کا یہ انداز کئی اور مشہور سلیبریٹیز نے بھی اپنا جن میں سے ایک ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز آل راؤنڈر ڈیون براؤو بھی ہیں۔نیز جب یہ تولیہ ڈانس اتنا مشہور ہوگیا تو اس تولیہ کو نیلام کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ یہ تولیہ بھارتی 1 لاکھ 42 ہزار روپے میں نیلام ہوا اور اس رقم کو دان کردیا گیا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved