معروف بھارتی اداکار پر مداح نے حملہ کر دیا
  7  دسمبر‬‮  2017     |      شوبز

ممبئی(نیوز ڈیسک) معروف بھارتی اداکارارجن کپور پر مداح نے حملہ کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار ارجن کپورآجکل اپنی آنے والی فلم" صندیپ اور پنکی فرار "کی شوٹنگ میں مصروف ہیں ۔شوٹنگ کے دوران ارجن کپور کا ایک مداح ان سے ملاقات کے لیے اصرار کرتا رہا ۔ مداح کے

اصرار پر ارجن کپور نے مداح سے جب ہا تھ ملایا تو اس نے ان کا ہاتھ مروڑنے کی کوشش کرتے ہوئے اداکار پر حملے کی کوشش کی۔پولیس نے فورا موقعے پر پہنچ کر مداح کو زیر حراست کے لیے ہے۔تفصیلات کے مطابق مداح نشے کی حالت میں تھا ااور نشے میں گاڑی چلانے پر مداح پرمقد مہ درج کر دیا گیا ہے ۔مداح کو نہ صرف بھاری جرمانہ کیا گیا ہے بلکہ اس کا لائسنس کینسل کرنے کی بھی درخواست دائر کر دی گئی ہے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved